عبدالرؤف
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:11 صبح
السلام علیکم
میرا نام عبدالرؤف سلفی ہے
مریدکے سٹی سے تعلق ہے
ایک بک سٹور پر کام کرتا ہوں
شاعری پڑھتاہوں تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں
بس اتنا ساتعارف ہے
احمد محمد — مئی 14، 2020 9:14 صبح
خوش آمدید
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:16 صبح
شکریہ
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2020 9:16 صبح
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
کیا مریدکے نامی کوئی گاؤں بھی ہے؟
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:18 صبح
یہ لاہور سے گوجرانوانولہ روڈ پر شہر ہے
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:19 صبح
ویسے پشاور کے قریب مریدکے نامی گاؤں بھی ہے
محمد وارث — مئی 14، 2020 9:19 صبح
خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:21 صبح
شمشاد بھائی میرے تعرف کا ٹائٹل نام غلط ہو گیا ہے وہ خود ٹھیک کر دیں مجھ سے نہیں ہو رہا ہے
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:21 صبح
شکریہ وارث بھائی
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:22 صبح
جو ملے نہ ہم کو رات کے بعد
ایسی ک۔۔وئی س۔۔۔۔۔حر نہی۔۔۔ں
از قلم
عبدالرؤف سلفی — مئی 14، 2020 9:23 صبح
جو ملے نہ ہم کو رات کے بعد
ایسی کوئی سحر نہیں
از قلم
محمدظہیر — مئی 14، 2020 9:26 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید عبدالرؤف سلفی صاحب
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 14، 2020 10:25 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 14، 2020 10:44 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
م حمزہ — مئی 14، 2020 11:36 صبح
خوش آمدید عبدالرؤف سلفی صاحب
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2020 12:27 شام
جو ملے نہ ہم کو رات کے بعد
ایسی کوئی سحر نہیں
از قلم
یہ ’سحر‘ کو ’صبح ‘ سے بدل نہیں لیتے ؟ خطا کے پتلے کا دماغ بھٹک بھی جاتا ہے۔
سید عاطف علی — مئی 14، 2020 2:32 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
شکیب — مئی 14، 2020 3:08 شام
خوش آمدید عبد الرؤف صاحب۔
محمد تابش صدیقی — مئی 14، 2020 4:14 شام
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%A4%D9%81.111788/