عبدالرزاق قادری تعارف

عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:02 شام
تعارف
جنس:
مذکر
ذاتی ویب سائٹ:
http://afkaremuslim.blogspot.com
مقام سکونت:
ملک پارک بلال گنج، لاہور پاکستان
پیشہ:
آن لائن قرآن پڑھانا
جھنڈا:
Pakistan.GIF
موڈ:
Bookworm.gif
گریجویٹ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور
ہندی بھاشا کا ڈپلومہ سرٹی فی کے ٹ پاس پنجاپ یونی ورسٹی اولڈ کیمپس لاہور
کالم نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور، آن لائن کالم، افکارمسلم
پیشہ آن لائن قرآن ٹیچر، ملازم
ایم اے ایجوکیشن کا طالب علم، پرائویٹ
کنوارہ، جملہ حقوق محفوظ
مطالعہ، اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی،
مقصد حیات، تعلیم و تربیت اسلامی
فلسفہ، اسلام
مذہب، حنفی
مشرب، قادری
آئیڈیل، شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ محمد ارشد قادری
اخبار، نوائے وقت
کاشفی — فروری 16، 2012 10:04 شام
السلام علیکم۔ خوش آمدید۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔خوش رہیں۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:06 شام
شکریہ۔ من کنت مولاہ فعلی مولاہ۔ یہ ایسے ہے۔ برائے مہربانی تحقیق کر کے بتا دیں
عندلیب — فروری 16، 2012 10:08 شام
اردو محفل میں خوش آمدید بھیا ۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:11 شام
شکریہ جی۔ آپ کا بلاگ مجھے پسند آیا۔
عندلیب - حیدرآباد ، انڈیا سے ۔۔۔ میرا مطالعہ ، میرے خیالات ۔۔۔
آپ سوچنے والی شخصیت ہیں اگر آپ برا نہ منائیں تو ایک مشورہ دوں آپ کو؟
عندلیب — فروری 16، 2012 10:12 شام
جی بھیا ۔؟
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:12 شام
مصنف اور لیڈر

یہ پڑھا تھا میں نے۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:13 شام
آپ کی تعلیم کہاں تک ہے؟
عندلیب — فروری 16، 2012 10:15 شام
بھیا ذاتی سوالات سے پرہیز کریں ۔:)
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:19 شام
ٹھیک ہے۔مشورہ یہ تھا کہ شاید آپ جانتی ہوں گی کہ افکار و خیالات والے لوگ کم کم ہی ہوتے ہیں۔ آپ با قاعدہ ادیب بنیں اور اپنے خیالات کو ایک منظم انداز میں نشر کریں۔ اس سے آپ کی صلاحیتیوں میں نکھار آئے گا۔ اگر برا لگے تو آپ کی صوابدید۔
عندلیب — فروری 16، 2012 10:22 شام
ٹھیک ہے۔مشورہ یہ تھا کہ شاید آپ جانتی ہوں گی کہ افکار و خیالات والے لوگ کم کم ہی ہوتے ہیں۔ آپ با قاعدہ ادیب بنیں اور اپنے خیالات کو ایک منظم انداز میں نشر کریں۔ اس سے آپ کی صلاحیتیوں میں نکھار آئے گا۔ اگر برا لگے تو آپ کی صوابدید۔
بھیا لیکن وہ تحریر ہم نے نہیں لکھی ہے نیچے مصنف کو نام لکھا ہے پڑھ لیجیے۔ :)
کاشفی — فروری 16، 2012 10:25 شام
شکریہ۔ من کنت مولاہ فعلی مولاہ۔ یہ ایسے ہے۔ برائے مہربانی تحقیق کر کے بتا دیں
عبدالرزاق قادری صاحب یہ ایسے بھی ہے اور ویسے بھی ہے۔یعنی کہ ایسے کہ جیسے فقہ جعفریہ ہے۔۔اور ویسے کہ جیسے فقہ حنفی ہے۔۔۔ اور میری تحقیق یہی ہے۔۔
عبدالرزاق قادری صاحب ویسے اب آپ اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم کس طرح دیتے ہیں ماشاء اللہ سے۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:26 شام
میں نے اسی وقت دیکھ لیا تھا۔ آپ کو ایک آزاد مشورہ دیا تھا۔ مفت تھا نا! قدر نہیں ہوئی۔ خوش رہو
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:28 شام
کاشی۔۔۔۔۔!عبدالرزاق قادری صاحب ویسے اب آپ اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ آنلائن قرآن مجید کی تعلیم کس طرح دیتے ہیں ماشاء اللہ سے
محترم کاشی۔۔! ٹھیک ہے۔ مجھے مکمل تحقیق نہیں۔
جی سکائپ سے کال کر کے پڑھایا جاتا ہے
عندلیب — فروری 16، 2012 10:29 شام
میں نے اسی وقت دیکھ لیا تھا۔ آپ کو ایک آزاد مشورہ دیا تھا۔ مفت تھا نا! قدر نہیں ہوئی۔ خوش رہو
بھیا ہم آپ کے مشورے کی قدر کرتے ہیں بہت بہت شکریہ ۔
کاشفی — فروری 16، 2012 10:32 شام
محترم کاشی۔۔! ٹھیک ہے۔ مجھے مکمل تحقیق نہیں۔
جی سکائپ سے کال کر کے پڑھایا جاتا ہے
عبدالرزاق قادری صاحب۔ میرا نام کاشفی ہے۔۔ کاشی ماشی نہیں ہے۔۔:)
کتنے شاگرد ہیں آپ کے۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:33 شام
عندلیب جی۔۔۔1 اللہ حافظ۔ ویسے آپ کو ماہنامہ "نوائے منزل" میں لکھنے کی دعوت ہے۔ ای۔میل کی جا سکتی ہے۔ اور آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں بذریعہ ڈاک بھی وصول کیا جا سکتا ہے۔ قدر کرنے کا مطلب عمل کرنا ہوتا ہے۔
عثمان — فروری 16، 2012 10:36 شام
محفل میں خوش آمدید !
نیز تفصیلی کوائف کا شکریہ۔ :)
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:38 شام
محترم کاشفی معذرت! فی الحال ایک ہی ہے۔ ادارہ ترقی کر رہا ہے۔ انشاءاللہ جلد ہی بڑھ جائیں گے۔
عبدالرزاق قادری — فروری 16، 2012 10:40 شام
عثمان صاحب۔۔۔!محفل میں خوش آمدید !
نیز تفصیلی کوائف کا شکریہ۔ :)
نوازش۔ پسند کرنے کی مہربانی
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%B2%D8%A7%D9%82-%D9%82%D8%A7%D8%AF%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.49845/