عبداللہ آدم حاضر ہے

abdullah adam — ستمبر 29، 2010 6:59 صبح
السلام علیکم::
میرانام عبداللہ آدم ہے.میں ایم اے کا سٹوڈنٹ ہوں.اسلامیات اور تاریخ وسیاست سے دلچسپی ہے.کافی مذہبی سا ہوں لیکن مسلکی نہیں‌ ہوں.
فورمزپر تقریبا 6 ماہ کا عرصہ ہو گیا ہے.اردو ویب کافی تکنیکی سا فورم لگ رہاہے. امید ہے کہ آپ سےکافی سیکھنے کو ملے گا.
))ایک مسئلہ یہ آرہا ہے کہ مراسلہ نہ اردو میں لکھا جا رہا ہے نہ انگلش میں.اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے یہ بھی میں کہیں اور لکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہوں..((
والسلام
عثمان — ستمبر 29، 2010 7:32 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب!
عنوان خوب دیا ہے آپ نے! :)
تیکنیکی مدد کے لئے ماہرین آتے ہی ہونگے۔
شمشاد — ستمبر 29، 2010 7:41 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کون سی windows استعمال کر رہے ہیں مزید یہ کہ کون سا browser استعمال کر رہے ہیں ؟
محمد وارث — ستمبر 29، 2010 7:50 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب!
فرخ منظور — ستمبر 29، 2010 8:47 صبح
خوش آمدید عبداللہ صاحب!
عائشہ عزیز — ستمبر 29، 2010 9:45 صبح
خوش آمدید لالہ:)
الف عین — ستمبر 29، 2010 11:14 صبح
خوش آمدید عبد اللہ آدم، آپ کے براؤزر میں جاوا سکرپٹ مرحوم تو نہیں ہو گیا؟ یہ کہاں سے ٹائپ کر رہے ہیں، اس کا حوالہ ہی دے دیتے!
دوست — ستمبر 29، 2010 11:28 صبح
جی آیاں نوں۔
طالوت — ستمبر 29، 2010 3:42 شام
خوش آمدید عبداللہ آدم ۔
وسلام
موجو — ستمبر 29، 2010 4:26 شام
السلام عليكم
عبداللہ بھائی خوشی ہورہی ہے آپ کا یہاں پاکر اللہ رب العزت آپ کا آنا ہم سب کے لئے مبارک کرے آمین
abdullah adam — اکتوبر 1، 2010 7:50 شام
سب بزرگوں اینڈ بھائوں بہنو کا بہت شکریہ...............
جی میں xp اور اوپیرا براؤزر استعمال کر رہا ہوں اور یہ سب آف لائن فورم ایڈیٹر سےلکھ کر پیسٹ کرنے پر مجبور ہوں.
والسلام
الف عین — اکتوبر 2، 2010 10:14 صبح
اوپیرا میں محفل کا اردو اڈیٹر اب اپ گریڈ کے بعد کام نہیں کرتا شاید۔ فائر فاکس یا انٹر نیٹ اکسپلورر میں اور سفاری میں کام کرتا ہے۔
اسد — اکتوبر 2، 2010 3:40 شام
میں بھی xp پر اوپرا استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اردو کیبورڈ انسٹال ہے، اس لئے سسٹم کے اردو کیبورڈ سے ٹائپ کرتا ہوں۔ (ٹیکسٹ بوکس میں کنٹرول+سپیس دبانے کے بعد ونڈوز میں اردو کیبورڈ سلیکٹ کر کے)
فرحان دانش — اکتوبر 2، 2010 7:15 شام
آپ یہاں بھی آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید ، خوش آمدید ، خوش آمدید
کاشفی — اکتوبر 2، 2010 7:23 شام
خوش آمدید !
abdullah adam — اکتوبر 3، 2010 9:12 شام
جزاک اللہ سب کی رہنمائی کا............................انسٹال کرنا ہی پڑے گا فونیٹک کی بورڈ.:(

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A2%D8%AF%D9%85-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1-%DB%81%DB%92.31652/