عبدالمغیث

عبدالمغیث — فروری 15، 2015 9:06 شام
نام : عبدالمغیث
تاریخِ پیدائش : 6 مارچ 1968
آبائی شھر : بھکر، پنجاب ، پاکستان
سکونت : آئرلینڈ
پیشہ : میڈیکل ڈاکٹر (کنسلٹینٹ)
دل چسپی : تصوف، فلسفہ ،کتابیں پڑھنا
نیا نیا شوق : شاعری
عرفان سعید — فروری 15، 2015 9:33 شام
خوش آمدید ڈاکٹر عبدالمغیث صاحب!
محمد وارث — فروری 16، 2015 3:32 صبح
خوش آمدید عبدالمغیث صاحب
سید عاطف علی — فروری 16، 2015 4:45 صبح
ڈاکٹر صاحب!بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔
تلمیذ — فروری 16، 2015 1:51 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، داکٹر عبدلمغیث صاحب۔
عباس اعوان — فروری 16، 2015 1:55 شام
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
:)
عبدالقیوم چوہدری — فروری 16، 2015 4:05 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ شوق 'نیا نیا' کیونکر ہوا !
الف نظامی — فروری 16، 2015 4:15 شام
خوش آمدید!
نیرنگ خیال — فروری 17، 2015 4:58 صبح
خوش عام دید ڈاکٹر صاحب۔ کس شعبہ میں کنسلٹنٹ ہیں؟ اگر بتانا چاہیں تو، وگرنہ نظرانداز بھی کر سکتے ہیں۔ :)
Hassan naqvi — فروری 17، 2015 5:07 صبح
خوش آمدید
مبشرحیات ڈاہر — فروری 18، 2015 7:44 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
محمداحمد — فروری 18، 2015 9:21 صبح
خوش آمدید!
اوشو — فروری 18، 2015 9:55 صبح
خوش آمدید عبدالمغیث جی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%BA%DB%8C%D8%AB.80362/