عبدالکریم بلوچستان سے

عبدالکریم بلاگر — جنوری 7، 2021 6:21 صبح
السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار اکیس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 7، 2021 6:26 صبح
السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار ایکس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں،
بلاگنگ میرا شوق ہے بیس سے زائد بلاگ استعمال کرتا ہوں، پر اردو صارفین کے لئے یہ پہلا بلاگ ہے
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
مندرجہ ذیل لنک پر جاکر اپنے بلاگ کا مکمل تعارف دے سکتے ہیں۔
اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں
محمد وارث — جنوری 7، 2021 6:46 صبح
خوش آمدید عبدالکریم صاحب۔
محمداحمد — جنوری 7، 2021 6:56 صبح
خوش آمدید عبدالکریم صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
محمد عبدالرؤوف — جنوری 7، 2021 6:56 صبح
خوش آمدید جناب
اس فورم میں آپ بے فکر ہو جائیں آپ پر کوئی نہیں ہنسے گا، ہاں مگر جب کسی بات میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو اصلاح کراتے رہیے ہمارے فورم میں اچھے اچھے اساتذہ موجود ہیں
اگر میں کہوں اس فورم کی سب سے بڑی خوبی اصلاح (بغیر کسی تنقید کے) ہے تو بالکل غلط نہیں ہو گا
خوش رہیے اور بے دھڑک فورم کو اپنے خیالات سے مزید خوبصورت بنائیے :)
شمشاد — جنوری 7، 2021 10:00 صبح
السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار ایکس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر میرا مذاق اڑانا یا ہنسنا منا ہیں،
بلاگنگ میرا شوق ہے بیس سے زائد بلاگ استعمال کرتا ہوں، پر اردو صارفین کے لئے یہ پہلا بلاگ ہے
اردو محفل میں خوش آمدید
دوہزار ایکس میں ٹائپو ہے اکیس "ی" آگے پیچھے ہو گئی ہے۔
عبدالکریم بلاگر — جنوری 7، 2021 11:36 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
مندرجہ ذیل لنک پر جاکر اپنے بلاگ کا مکمل تعارف دے سکتے ہیں۔
اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں
شکریہ سر
عبدالکریم بلاگر — جنوری 7، 2021 11:38 صبح
شکریہ
اردو محفل میں خوش آمدید
دوہزار ایکس میں ٹائپو ہے اکیس "ی" آگے پیچھے ہو گئی ہے۔
شکریہ سر نشاندہی کیلئے
عبدالکریم بلاگر — جنوری 7، 2021 11:39 صبح
خوش آمدید عبدالکریم صاحب۔
شکریہ سر
عبدالکریم بلاگر — جنوری 7، 2021 11:41 صبح
خوش آمدید جناب
اس فورم میں آپ بے فکر ہو جائیں آپ پر کوئی نہیں ہنسے گا، ہاں مگر جب کسی بات میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو اصلاح کراتے رہیے ہمارے فورم میں اچھے اچھے اساتذہ موجود ہیں
اگر میں کہوں اس فورم کی سب سے بڑی خوبی اصلاح (بغیر کسی تنقید کے) ہے تو بالکل غلط نہیں ہو گا
خوش رہیے اور بے دھڑک فورم کو اپنے خیالات سے مزید خوبصورت بنائیے :)
بجا فرمایا میں بہت ٹائم سے دیکھ رہا ہوں اس فورم کو بلکل ایسا ہی ہے جیسے آپ کہہ رہے ہیں
محمد امین صدیق — جنوری 7، 2021 11:50 صبح
مابدولت اس محفل ہزار رنگ میں برادر نووارد محترم عبدالکریم کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں یہاں پرلطف اور معلومات آفریں ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سنانے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
اردو محفل میں:welcome: ۔ :):)
شمشاد — جنوری 7، 2021 3:01 شام
مابدولت اس محفل ہزار رنگ میں برادر نووارد محترم عبدالکریم کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں یہاں پرلطف اور معلومات آفریں ساعتیں گذارنے کی نوید جانفزا سنانے میں مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
اردو محفل میں:welcome: ۔ :):)
:mogambo:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B1%DB%8C%D9%85-%D8%A8%D9%84%D9%88%DA%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%B3%DB%92.114647/