یہ لڑی میں ایک دوست کے کہنے پر لکھ رہا ہوں، یہ ان کا تعارف ہے
"السلام علیکم
میرا نام عرفان ارشد ہے۔ میرا تعلق وہاڑی سے ہے، ایک طالب علم ہوں، اردو ویکیپیڈیا سے جڑے تقریباً ڈیڑھ سال ہو گیا ہے وہاں سے محمد شعیب صاحب کی درخواست پر یہاں بھی آ پہنچا"
تو آئیے دوستو، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں