عزیزامین
عزیزامین — جون 21، 2008 1:25 صبح
نام۔ عزیز امین شوق ،ماحولیات پرندے جانور وغیرہ، جگہ اب کینیڈا، البرٹا ،ایڈ مینٹن ۔ پاکستان سے ضلع گجرات
شمشاد — جون 21، 2008 2:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید عزیز امین صاحب۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
شکاری — جون 21، 2008 3:25 صبح
شوق بتادیئے اب کام بھی بتائیں۔
خوش آمدید امید ہے ہمیں آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔
عزیزامین — جون 21، 2008 4:37 صبح
میں ایک سنپل سا بندہ ھوں جناب میں سیکھنے کی امید پر یہاں آیا ھوں دوسر میں ایک نیو یوزر ھوں۔
گرو جی — جون 21، 2008 4:46 صبح
خوش آمدید جناب عزیز امین
عزیزامین — جون 21، 2008 4:49 صبح
اور کوئی خاصبات نھیں رہ جاتی
گرو جی — جون 21، 2008 4:52 صبح
کینیڈا میں کیا کرتے ہیں نوکری تو کس چیز میں
عزیزامین — جون 21، 2008 5:36 صبح
مجھے لگ رھا ھے کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوا رھا ھوں شکاری جی ویسے میرا تعارف مکمل ھوا شکریہ خدا حافظ ملتے رہیں گے۔
شمشاد — جون 21، 2008 6:16 صبح
ابھی تو تعارف شروع بھی نہیں ہوا، مکمل کہاں سے ہو گیا؟
عزیزامین — جون 21، 2008 6:21 صبح
تو پھر ایک سانس میں جتنے سوال کرسکتے ھیں کر لیں
محمد وارث — جون 21، 2008 6:50 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید عزیز امین صاحب
زیک — جون 21، 2008 6:53 صبح
خوشآمدید عزیز۔
عزیزامین — جون 21، 2008 6:54 صبح
شکریہ زیک وارث
شمشاد — جون 21، 2008 11:25 صبح
یہ ایک سانس میں سوال کرنے کی شرط کیوں؟
عزیزامین — جون 21، 2008 5:02 شام
شکریہ گرو جی ۔ شمشاد ھے نا مشکل کھیل
شمشاد — جون 21، 2008 5:21 شام
کیا مشکل ہے بھئی؟ مجھے تو کچھ بھی مشکل نہیں لگ رہا۔
شمشاد — جون 21، 2008 5:24 شام
ابھی تو کھیل شروع بھی نہیں ہوا، مشکل یا آسان کا تو بعد میں معلوم ہو گا ناں۔
عزیزامین — جون 21، 2008 6:40 شام
ایک سانس میں سوال اسلیے کہ وقت کی بچت
ایم اے راجا — جون 21، 2008 8:02 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عزیز امین صاحب۔
شمشاد — جون 21، 2008 8:12 شام
وقت کی فکر نہ کریں، میرے پاس بہت وقت ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86.13274/