نایاب — اگست 18، 2012 7:10 شام
السلام علیکم
محترم علی چوہدری بھائی کو اردو محفل میں خوش آمدید
محترم اراکین محفل آپ سب کو دعوت تعارف ہے ۔ کہ
ان کا
پہلا پیغام بہت اچھی گہری سوچ کا عکاس محسوس ہوا ۔
زبیر مرزا — اگست 18، 2012 7:19 شام
وعلیکم السلام
جی ہم منتظرہیں ان کے اس دھاگے میں اور محفل میں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں
علی چوہدری — اگست 18، 2012 7:30 شام
السلام علیکم
محترم علی چوہدری بھائی کو اردو محفل میں خوش آمدید
محترم اراکین محفل آپ سب کو دعوت تعارف ہے ۔ کہ
ان کا
پہلا پیغام بہت اچھی گہری سوچ کا عکاس محسوس ہوا ۔
علی چوہدری — اگست 18، 2012 7:33 شام
یہ آپ کی محبت ھے کہ آپ نے بندے کی حوصلہ افزای فرمای
نایاب — اگست 18، 2012 7:34 شام
چوہدری بھائی آپ کو اک بار پھر اردو محفل میں خوش آمدید
کچھ اپنے بارے بتائیں کہ کہاں سے تعلق ہے ۔
کیا کرتے ہیں ۔
شعرو شاعری سے کتنی دل چسپی ہے ۔
نثر سے کتنا لگاؤ رکھتے ہیں ۔
نایاب — اگست 18، 2012 7:35 شام
یہ آپ کی محبت ھے کہ آپ نے بندے کی حوصلہ افزای فرمای
محترم بھائی یہ محفل اردو ہے ۔
سچے پرخلوص جذبوں سے مہکتی انجمن ۔
یہاں سب ہی اک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے کچھ سیکھتے ہیں کچھ سکھاتے ہیں ۔
نیلم — اگست 18، 2012 8:25 شام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — اگست 18، 2012 8:29 شام
خوش آمدید
محمود احمد غزنوی — اگست 18، 2012 9:28 شام
خوش آمدید جناب۔۔۔

حسیب نذیر گِل — اگست 19، 2012 12:06 صبح
خوش آمدید علی چوہدری صاحب
شمشاد — اگست 19، 2012 2:48 صبح
چوہدری صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — اگست 19، 2012 3:31 صبح
خوش آمدید بھائی
محمد بلال اعظم — اگست 19، 2012 4:44 صبح
خوش آمدید علی صاحب
احمد علی — اگست 19، 2012 7:09 صبح
علی چودہدری کو احمدعلی چوہدری کا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی چوہدری — اگست 19، 2012 7:51 صبح
آپ کو بھی سلام عرض ھو اور عید مبارک
علی چوہدری — اگست 19، 2012 10:09 صبح
عید مبارک : مومن کیلئے ہر وہ دن عید ھے کس دن وہ گناہ نہ کرے (حضرت علی کرم الللہ وجہُ)
علی چوہدری — اگست 19، 2012 10:11 صبح
عید مبارک : مومن کیلئے ہر وہ دن عید ھے جس دن وہ گناہ نہ کرے (حضرت علی کرم الللہ وجہُ)
الف عین — اگست 21، 2012 9:53 صبح
خوش آمدید علی چوہدری، یہ بتائیں کہ چودھری اور چوہدری میں کیا فرق ہے؟
علی چوہدری — اگست 21، 2012 10:04 صبح
خوش آمدید علی چوہدری، یہ بتائیں کہ چودھری اور چوہدری میں کیا فرق ہے؟
بہت شکریہ دونوں ایک ھی ہیں کیوں کہ انسان کی طبعیت میں یکسانیت نہہیں اسلئے (ھ )کو آگے پیچھے کر لیتے ھیں
محمد وارث — اگست 21، 2012 4:14 شام
خوش آمدید علی صاحب