عمیر فہد — جون 29، 2015 2:44 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:
میرا نام عمیر اور لاہور شہر سے تعلق ہے ، مطالعہ کا کچھ شوق ہے اور جو کچھ پسند آیا آپ ساتھیوں کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔
خالد محمود چوہدری — جون 29، 2015 3:08 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ:

تلمیذ — جون 29، 2015 3:43 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عمیر صاحب۔
جنید اختر — جون 29، 2015 3:59 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ:
میرا نام عمیر اور لاہور شہر سے تعلق ہے ، مطالعہ کا کچھ شوق ہے اور جو کچھ پسند آیا آپ ساتھیوں کے ساتھ شئیر کرنے کی کوشش کروں گا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ:
خوش آمدید

محمد وارث — جون 30، 2015 5:41 صبح
خوش آمدید عمیر صاحب
تجمل حسین — جون 30، 2015 6:11 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید۔
الف عین — جولائی 1، 2015 12:54 صبح
خوش آمدید عمیر
نایاب — جولائی 5، 2015 2:19 صبح
اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فاروق احمد بھٹی — جولائی 5، 2015 4:57 صبح
خوش آمدید جناب
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 5، 2015 4:11 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ادب دوست — جولائی 5، 2015 4:13 شام
خوش آمدید
خوش آمدید