عکسِ تعارف

حماد سعیدی فوقؔ — جون 17، 2017 6:08 شام
بندہ ناچیز کو لوگ حماد کے نام سے جانتے ہیں۔ سعیدی وراستاً ، نام کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ فوق شاعری کا تخلص رکھا ہے۔ یوں میرا نام حماد سعیدی فوق ہوا ۔ حافظ ظہیر احمد السعیدی کا بیٹا ، عمار سعیدی کا بھائی ہونا میری پہچان ہے۔خانیوال ، ملتان کا رہائشی ہوں۔
میں نہم جماعت ، الائیڈ سکول کا طالب علم ہو ، شاعری سے شغف ہے (یہی شغف اس محفل میں کھینچ لایا ہے) ، غزل کا طالب علم ہوں ۔
محمد خلیل الرحمٰن — جون 17، 2017 6:19 شام
حماد سعیدی فوقؔ بیٹا اردو محفل میں خوش آمدید۔
فہد اشرف — جون 17، 2017 6:20 شام
خوش آمدید
حماد سعیدی فوقؔ — جون 17، 2017 6:21 شام
حماد سعیدی فوقؔ بیٹا اردو محفل میں خوش آمدید۔
شکراً
حماد سعیدی فوقؔ — جون 17، 2017 6:21 شام
شکراً
ابن توقیر — جون 17، 2017 6:30 شام
محفل میں خوش آمدید حماد!
حماد سعیدی فوقؔ — جون 17، 2017 6:39 شام
محفل میں خوش آمدید حماد!
شکراً شکراً
اسامہ فاروق — جون 17، 2017 6:55 شام
خوش آمدید عزیزم۔
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ان شاءاللہ
اسامہ فاروق — جون 17، 2017 7:00 شام
فوق" تخلص کی وجہ کیا بنی جناب؟؟؟
شہزاد وحید — جون 17، 2017 8:29 شام
ارے واہ۔
محمدظہیر — جون 17، 2017 10:38 شام
محفل میں خوش آمدید
زیک — جون 18، 2017 11:21 صبح
خوش آمدید حماد
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2017 11:45 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید حماد!
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 19، 2017 4:56 صبح
خوش آمدید حماد صاحب
محمد وارث — جون 19، 2017 8:03 صبح
خوش آمدید حماد سعیدی فوق صاحب (آپ کا تخلص ہے سو آپ کا احترام ہم پر فرض ہے چاہے آپ کی عمر ہمارے بیٹے سے بھی کم ہو :) )
آپ اپنے برادرِ بزرگ و پدرِ بزگوار کو بھی یہاں لائیے!
الف عین — جون 20، 2017 7:07 صبح
خوش آمدید بیٹا فوق۔
محمد امین صدیق — جون 20، 2017 8:34 صبح
مابدولت آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں برادرم فوق .:):)
لاریب مرزا — جون 20، 2017 10:23 صبح
ارے واہ!! ماشاء اللہ!! ابھی آپ اسکول گوئنگ ہیں اور بندہ ناچیز بھی ہو گئے۔ :)
اردو محفل میں خوش آمدید :)
محمد وارث — جون 20، 2017 10:36 صبح
ارے واہ!! ماشاء اللہ!! ابھی آپ اسکول گوئنگ ہیں اور بندہ ناچیز بھی ہو گئے۔ :)
اردو محفل میں خوش آمدید :)
ویسے ان کی ٹیچر کا نام بھی بہت اچھا ہے :)
غزل کا طالب علم ہوں​
عبد الرحمٰن — جون 20، 2017 10:49 صبح
خوش آمدید
images.jpg
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%DA%A9%D8%B3%D9%90-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.97204/