فرحان محمد خان

فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 6:54 صبح
آج اپنے تعارف پیش کیا دیتے ہیں اب اپنے بارے میں کیا کہاں ایک گستاخ سی شے ہوں:sneaky:;)
اور شاعری میرے عشق :p:LOL:
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 8، 2017 7:01 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — مئی 8، 2017 7:04 صبح
خوش آمدید فرحان صاحب!
فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 7:07 صبح
خوش آمدید فرحان صاحب!
سر آپ بھی صاحب کہتے ہیں تو عجیب سا لگتا ہے :p:p
اے خان — مئی 8، 2017 7:13 صبح
خوش آمدید محترم. :)
اے خان — مئی 8، 2017 7:13 صبح
خوش آمدید محترم. :)
اے خان — مئی 8، 2017 7:15 صبح
خوش آمدید محترم. :)
محمد عظیم الدین — مئی 8، 2017 7:35 صبح
فرحان بھائی ہماری تو اچھی خاصی دعا سلام ہو گئی ہے میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ مجھے ۔۔۔ خیر رواج کے مطابق خوش آمدید
فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 7:36 صبح
فرحان بھائی ہماری تو اچھی خاصی دعا سلام ہو گئی ہے میں آپ کو داد دیتا ہوں آپ مجھے ۔۔۔ خیر رواج کے مطابق خوش آمدید
یہ میں نے آج ہی دیکھا کے تعارف بھی کوئی چیز ہے اس لیے :LOL::LOL:
عبدالقیوم چوہدری — مئی 8، 2017 7:48 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
ایک گستاخ سی شے ہوں
'گستاخ بھی اور شے بھی'
بڑی گل اے جی
فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 7:52 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں
'گستاخ بھی اور شے بھی'
بڑی گل اے جی

بس جناب کچھ ایسا ہی ہوں:sneaky::sneaky:
محمد تابش صدیقی — مئی 8، 2017 8:38 صبح
اردو محفل میں باضابطہ خوش آمدید۔ :)
یوسف سلطان — مئی 8، 2017 12:52 شام
خوش آمدید
ڈاکٹرعامر شہزاد — مئی 8، 2017 12:55 شام
خوش آمدید بھیا ۔ :)
امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گُزرے گا یہاں ۔ ۔
فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 4:59 شام
خوش آمدید بھیا ۔ :)
امید ہے آپ کا وقت بہت اچھا گُزرے گا یہاں ۔ ۔
انشاء اللہ
اَبُو مدین — مئی 8، 2017 5:02 شام
محفل میں خوش آمدید پیارے بھائی :)
ربیع م — مئی 8، 2017 5:31 شام
خوش آمدید!
زیک — مئی 8، 2017 5:56 شام
خوش آمدید فرحان
فرحان محمد خان — مئی 8، 2017 6:03 شام
شکریہ جناب
فہد اشرف — مئی 8، 2017 6:26 شام
خوش آمدید فرحان محمد خان۔
آپ کے مشاغل کیا ہیں؟ تعلیم کیا ہے؟ پسند و ناپسند کے بارے میں بھی بتا دیں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B1%D8%AD%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D9%86.96299/