فرخ انیق — ستمبر 15، 2013 8:25 شام
میرا نام فرخ انیق ہے۔ عمر 20 سال ،تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجنیئرنگ اینڈ اپلائڈ سائنسز (پیاس)۔۔ اسلام آباد میں مکینیکل انجینئرنگ سال چہارم کا طالبعلم ہوں۔ یونیورسٹی کی لٹریری سوسائٹی کا نائب صدر ہوں اور سالانہ مجلے کا مدیر ہوں ۔ نثر میں افسانہ لکھتا ہوں اور نظم میں غزل پر طبع آزمائی کا شوق رکھتا ہوں۔ پنجابی مادری زبان ہے اس لئے پنجابی میں بھی کبھی کبھار تیر چلانے کی کوشش کرتا ہوں۔ تمام معززین کی طرف سے تنقید اور اصلاح کی نیت لے کر اس فورم پر حاضر ہوا ہوں۔
شیزان — ستمبر 15، 2013 8:30 شام
نایاب — ستمبر 15، 2013 8:31 شام
محترم فرخ انیق صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اگر ممکن ہو تو اپنا کلام شریک محفل کریں ۔۔۔۔۔
مزمل شیخ بسمل — ستمبر 15، 2013 8:32 شام
خوش آمدید فرخ صاحب۔ امید ہے آپ کی آمد سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فرخ انیق — ستمبر 15، 2013 8:45 شام
محترم فرخ انیق صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اگر ممکن ہو تو اپنا کلام شریک محفل کریں ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ۔۔ ایک افسانہ حال ہی میں فورم میں تحریر کیا ہے۔۔ شاعری میں سے کچھ جلد پیش کروں گا۔۔
فرخ انیق — ستمبر 15، 2013 8:45 شام
خوش آمدید فرخ صاحب۔ امید ہے آپ کی آمد سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
بہت نوازش۔ اسی طرح کی اُمید میں بھی لے کر آیا ہوں۔۔
فرخ انیق — ستمبر 15، 2013 8:46 شام
آپ کے خوش آمدید کا تو شیزان کی بوتل سے بڑھ کر مزا آیا۔۔ واہ کیا کہنے۔ بہت مہربانی۔۔۔
الف عین — ستمبر 16، 2013 2:33 صبح
خوش آمدید عنیق
انیس الرحمن — ستمبر 19، 2013 12:40 شام
شمشاد — ستمبر 19، 2013 12:50 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عمر سیف — ستمبر 19، 2013 1:02 شام
خوش آمدید
نیرنگ خیال — ستمبر 19، 2013 1:04 شام
محفل پر خوش آمدید۔۔۔

زبیر مرزا — ستمبر 19، 2013 1:09 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید جناب
عینی شاہ — ستمبر 19، 2013 1:15 شام
ویلکم بھائی

بھلکڑ — ستمبر 19، 2013 1:50 شام
فرخ انیق — ستمبر 21، 2013 6:18 صبح
سب دوستوں کا شکریہ۔۔۔!
طاھر جاوید — ستمبر 21، 2013 6:36 صبح
خوش آمدید فرخ صاحب
محمداحمد — ستمبر 21، 2013 6:39 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔!
غدیر زھرا — ستمبر 21، 2013 7:44 صبح
السلام علیکم بھیا

خوش آمدید

نیلم — ستمبر 21، 2013 7:49 صبح
خوش آمدید