فضل قیوم حساس

فضل قیوم حساس — مارچ 6، 2019 9:29 شام
السلام علیکم
میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان سے ہے چونکہ میں اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں اس لیے ممکن ہے کہ مجھ سے بہت سے غلطیاں ہو نگی
گزارش ہے کہ میری معذرت قبول فرمائیں
فضل قیوم حساس
محمد فہد — مارچ 6، 2019 9:41 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
انسان بشر ہے غلطیوں کا پتلا ہے
اللہ سوہنا آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین یارب ۔۔
زیک — مارچ 6، 2019 9:47 شام
خوش آمدید فضل
ربیع م — مارچ 7، 2019 2:17 صبح
خوش آمدید جناب
فلسفی — مارچ 7، 2019 2:38 صبح
محفل میں خوش آمدید محترم فضل قیوم صاحب۔
سردار محمد نعیم — مارچ 7، 2019 3:13 صبح
خوش آمدید فضل صاحب
عرفان سعید — مارچ 7، 2019 3:25 صبح
محفل میں خوش آمدید فضل صاحب
احمد محمد — مارچ 7، 2019 4:03 صبح
خوش آمدید فضل قیوم حساس صاحب
خالد محمود چوہدری — مارچ 7، 2019 4:28 صبح
خوش آمدید فضل
محمد تابش صدیقی — مارچ 7، 2019 4:45 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
م حمزہ — مارچ 7، 2019 5:12 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — مارچ 7، 2019 6:08 صبح
وعلیکم السلام ،
آپ کو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — مارچ 7، 2019 6:09 صبح
خوش آمدید حساس صاحب۔
فرحان محمد خان — مارچ 7، 2019 6:10 صبح
خوش آمدید محترم
سید عاطف علی — مارچ 7، 2019 6:21 صبح
اردو محفل میں بہت خوش آمدید حساس صاحب ۔
امید ہے محفل میں آپ کی حساسیت دور ہو جائے گی ۔ :)
غلطیوں کی تو خیر ہے ، سب سے ہی ہوتی ہیں ۔​
فرقان احمد — مارچ 7، 2019 6:56 صبح
وعلیکم السلام!
اُردو محفل میں خوش آمدید! :)
ہادیہ — مارچ 7، 2019 7:01 صبح
وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید
گلزار خان — مارچ 8، 2019 9:51 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%81%D8%B6%D9%84-%D9%82%DB%8C%D9%88%D9%85-%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D8%B3.105823/