قاری امجد علی

قاری امجد علی — مئی 25، 2016 11:32 صبح
السلام علیکم!
میرا نام محمد امجد علی امجدؔ ہے۔
میں گاؤں سلطان پور حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کا رہنے والا ہوں۔
بسلسلہ تدریس گاؤں پنیاں ضلع ہری پور میں مقیم ہوں، اور مدرسہ جامعہ سیفیہ اعجاز القرآن پنیاں میں بطور پرنسپل فرائض سرانجام دے رہا ہوں
مجھے لڑکپن سے ہی شاعری کا شوق ہے، مختلف موضوعات پر تقریبا تیس کلام لکھ چکا ہوں۔
میں عرصہ چوبیس سال سے رمضان المبارک میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ الحمدللہ علیٰ ذٰلک
قاضی واجد الدائم کی وساطت سے اردو محفل سے تعلق قائم ہوا۔
امید کرتا ہوں کہ آپ احباب کے تعاون اور اردو محفل کے توسط سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
والسلام -------
محمد وارث — مئی 25، 2016 11:35 صبح
خوش آمدید قاری امجد صاحب۔
محمد تابش صدیقی — مئی 25، 2016 11:43 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ ہم آپ کے کلام سے مستفید ہو سکیں گے۔
یاز — مئی 25، 2016 11:50 صبح
وعلیکم السلام۔
محفل پہ خوش آمدید امجد صاحب۔
تجمل حسین — مئی 25، 2016 12:13 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
زیک — مئی 25، 2016 1:47 شام
خوش آمدید امجد
یوسف سلطان — مئی 25، 2016 4:02 شام
وعلیکم السلام​
خوش آمدید​
رحیم ساگر بلوچ — مئی 25، 2016 4:36 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے قاری صاحب.
لاریب مرزا — مئی 25، 2016 5:09 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
مہدی نقوی حجاز — مئی 25، 2016 5:34 شام
محفل میں خوش آمدید جناب
حمیرا عدنان — مئی 25، 2016 6:40 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
عدنان عمر — مئی 25، 2016 6:47 شام
خوش آمدید امجد صاحب۔
گلزار خان — مئی 25، 2016 8:40 شام
خوش آمدید
قاری صاحب بہت خوب
محمد فہد — مئی 27، 2016 7:39 شام
وعلیکم السلام
امجد بھائی، خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — مئی 27، 2016 7:45 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بسلسلہ تدریس گاؤں پنیاں ضلع ہری پور میں مقیم ہوں،
پنیاں والوں کے بارے سنا ہے کہ ان سے زیادہ کنجوس لوگ روئے ہزارہ میں نہیں بستے۔ اس میں کتنا سچ ہے ؟
میں عرصہ چوبیس سال سے رمضان المبارک میں قرآن سنانے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ الحمدللہ علیٰ ذٰلک
ماشااللہ، جزاک اللہ
کاشف اختر — مئی 28، 2016 3:44 شام
محفل میں خوش آمدید قاری صاحب !
قاری امجد علی — مئی 31، 2016 10:56 صبح
خوش آمدید قاری امجد صاحب۔

اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔

وعلیکم السلام۔
محفل پہ خوش آمدید امجد صاحب۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)


وعلیکم السلام
خوش آمدید​

اردو محفل میں خوش آمدید :)

خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید

خوش آمدید امجد صاحب۔

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ماشااللہ، جزاک اللہ

محفل میں خوش آمدید قاری صاحب !

جزا ک اللہ ! اردو محفل کے اراکین کی جانب سےحوصلہ افزائی کا شکریہ۔اللہ تعالیٰ سب کو سلامتی عطا فرمائے۔آمین
قاری امجد علی — مئی 31، 2016 10:58 صبح
امید ہے کہ ہم آپ کے کلام سے مستفید ہو سکیں گے۔
ان شا ءاللہ
عباد اللہ — مئی 31، 2016 11:12 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — جولائی 25، 2016 3:03 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%AC%D8%AF-%D8%B9%D9%84%DB%8C.90083/