قرۃالعین اعوان

قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 2:23 صبح
السلام علیکم۔۔۔۔
دعا گو ہوں کہ آپ سب خوش و خرم ہوں-
اپنے بارے میں کیا عرض کروں؟ صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ کسی ادبی محفل میں یہ میری پہلی شرکت ہے۔
سلیقئہ گفتار نہیں لیکن آپ سب کی ہمنشینی میں جلد سیکھ جائوں گی۔
نام تو آپ سب جان چکے ہیں،کچھ اپنی ذات کے حوالے سے آپکی معلومات میں اضافہ کرنا چا ہوں گی۔
عام سی باتیں کرنے والی عام سی اک لڑکی ہوں۔
کتابوں اور شاعری سے خصوصی لگائو ہے
پسندیدہ رنگ سفید
پسندیدہ خوشبو ٹی روز اور بارش کے بعد مٹی سے اٹھنے والی مہک
پسندیدہ وقت دعا ء نیم شب اور شام کا
اور جو آپ پوچھنا چاہیں وہ میں آپ کو بتا دوں گی
شکریہ!
زبیر مرزا — جولائی 17، 2012 2:27 صبح
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کو خوش آمدید- ماشاء اندزتحریر بہت عمدہ ہے
welcome1.jpg
قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 2:29 صبح
آپکی حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ!
مدیحہ گیلانی — جولائی 17، 2012 2:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید قرۃالعین صاحبہ۔
قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 2:30 صبح
شکریہ مدیحہ جی!
ابن سعید — جولائی 17، 2012 2:53 صبح
قرۃ العین بٹیا، محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کو محفل پسند آئے گی اور یہاں احباب کے درمیان آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی قسم کی پریشانی کی صورت میں آپ کو بیشتر محفلین اور محفل انتظامیہ کا تعاون حاصل رہے گا۔ :)
قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 2:55 صبح
جزاک اللہ!
عثمان — جولائی 17، 2012 3:32 صبح
خوش آمدید! :)
اور جو آپ پوچھنا چاہیں وہ میں آپ کو بتا دوں گی
پوچھنے سے پہلے ہی آپ نے کافی کچھ بتا دیا ہے۔ بہتر ہے کہ پروفائل میں کچھ نہ کچھ مخفی ہی رہے۔ :)
حسیب نذیر گِل — جولائی 17، 2012 5:01 صبح
خوش آمدید بہنا۔
قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 5:38 صبح
بہت شکریہ بھائی!
قرۃالعین اعوان — جولائی 17، 2012 5:39 صبح
خوش آمدید! :)
پوچھنے سے پہلے ہی آپ نے کافی کچھ بتا دیا ہے۔ بہتر ہے کہ پروفائل میں کچھ نہ کچھ مخفی ہی رہے۔ :)
اچھی بات ہے!
عمر سیف — جولائی 17، 2012 5:39 صبح
خوش آمدید
یوسف-2 — جولائی 17، 2012 5:41 صبح
خوش آمدید قرۃالعین اعوان
امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گذرے گا
مہ جبین — جولائی 17، 2012 6:30 صبح
وعلیکم السلام قرۃالعین اعوان !
اردو محفل میں خوش آمدید
ماشاء اللہ یہاں باذوق خواتین کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے
محمد وارث — جولائی 17، 2012 6:34 صبح
خوش آمدید قرة العین اعوان صاحبہ
سیدہ شگفتہ — جولائی 17، 2012 6:47 صبح
السلام علیکم۔۔۔ ۔
دعا گو ہوں کہ آپ سب خوش و خرم ہوں-
اپنے بارے میں کیا عرض کروں؟ صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ کسی ادبی محفل میں یہ میری پہلی شرکت ہے۔
سلیقئہ گفتار نہیں لیکن آپ سب کی ہمنشینی میں جلد سیکھ جائوں گی۔
نام تو آپ سب جان چکے ہیں،کچھ اپنی ذات کے حوالے سے آپکی معلومات میں اضافہ کرنا چا ہوں گی۔
عام سی باتیں کرنے والی عام سی اک لڑکی ہوں۔
کتابوں اور شاعری سے خصوصی لگائو ہے
پسندیدہ رنگ سفید
پسندیدہ خوشبو ٹی روز اور بارش کے بعد مٹی سے اٹھنے والی مہک
پسندیدہ وقت دعا ء نیم شب اور شام کا
اور جو آپ پوچھنا چاہیں وہ میں آپ کو بتا دوں گی
شکریہ!

السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
آپ کی پسندیدہ چیزیں جان کر اچھا لگا ، خاص طور پر مٹی سے اٹھنے والی مہک اور وقت دعا۔ کیا آپ پڑھ رہی ہیں اور آپ کے مشاغل کیا کیا ہیں؟ اگر شیئر کرنا چاہیں تو کیجیے گا ۔
عائشہ عزیز — جولائی 17، 2012 6:53 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید بہنا ! :)
شمشاد — جولائی 17، 2012 7:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ناعمہ عزیز کو تو بہت خوشی ہو گی کہ محفل میں مزید ایک خاتون کا اضافہ ہوا۔ اور اس کے ووٹوں کی تعداد بڑھ گئی۔
چھوٹاغالبؔ — جولائی 17، 2012 9:12 صبح
اہلاً و سہلاً مرحبا
باباجی — جولائی 17، 2012 9:21 صبح
وعلیکم السلام و خوش آمدید !
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت خوبصورت اور مناسب الفاظ میں اپنا تعارف کر وایا۔
یقیناً بہت اچھا وقت گذرے گا یہاں آپ کا۔
خوش رہیں آباد رہیں
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%D8%B1%DB%83%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%86.52750/