قمر انس — اگست 3، 2015 8:18 شام
السلام علیکم سب دوستوں کو مے اس فورم مے نیا هو اور صرف حق بات کا متلاشی هو
حاتم راجپوت — اگست 3، 2015 8:50 شام
السلام علیکم سب دوستوں کو مے اس فورم مے نیا هو اور صرف حق بات کا متلاشی هو
وعلیکم السلام ۔ اردو محفل میں خوش آمدیدقمر صاحب
تجمل حسین — اگست 4، 2015 2:51 شام
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
افضل حسین — اگست 4، 2015 3:23 شام
خوش آمدید
الف عین — اگست 5، 2015 4:25 صبح
خوش آمدید۔ کچھ مزید تعارف؟
نیرنگ خیال — اگست 12، 2015 12:47 شام
السلام علیکم سب دوستوں کو مے اس فورم مے نیا هو اور صرف حق بات کا متلاشی هو
خوش عام دید۔۔۔ بہت نایاب چیز کے متلاشی ہیں۔ اور بدقسمتی یا خوش قسمتی سے دونوں یعنی
نایاب اور
متلاشی آپ کی رہنمائی کر سکتے ہیں۔

متلاشی — اگست 12، 2015 1:37 شام
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
ادب دوست — ستمبر 27، 2015 3:18 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
یوسف سلطان — اکتوبر 1، 2015 1:50 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
آصف اثر — اکتوبر 1، 2015 2:39 صبح
خوش آمدید۔
عمر سیف — اکتوبر 1، 2015 10:47 صبح
خوش آمدید
فلک شیر — اکتوبر 9، 2015 2:34 شام
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 9، 2015 2:51 شام
خوش آمدید!
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 9، 2015 3:29 شام
مے، مے، نیا هو ،متلاشی هو
آپ اس کو میں، میں ، نیا ہوں، متلاشی ہوں لکھنا چاہتے تھے نا؟ یہ تو بہت اسان ہے۔ آپ "ں"، Shift + N دبا کر لکھ سکتے ہیں ۔
شزہ مغل — اکتوبر 9، 2015 4:35 شام
السلام علیکم سب دوستوں کو مے اس فورم مے نیا هو اور صرف حق بات کا متلاشی هو
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید
قمر انس بھیا۔
محفل میں آتے رہا کیجیئے۔ انشاء اللہ آپ کو بھی حق باتیں ملیں گی اور آپ کے ذریعے ہم تک بھی حق باتیں پہنچیں گی
شزہ مغل — اکتوبر 9، 2015 4:42 شام
یہ تو بہت اسان ہے۔ آپ "ں"، Shift + N دبا کر لکھ سکتے ہیں ۔
آپ اس کو آسان لکھنا چاہ رہے تھے ناں؟؟؟ یہ بھی بہت آسان ہے۔ آپ "آ" Shift + A دبا کر لکھ سکتے ہیں۔۔۔
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 9، 2015 5:08 شام
آپ اس کو آسان لکھنا چاہ رہے تھے ناں؟؟؟ یہ بھی بہت آسان ہے۔ آپ "آ" Shift + A دبا کر لکھ سکتے ہیں۔۔۔
اصلاح کے لیے جزاک اللہ! ویسے مجھےآ لکھنا آتا ہے کیونکہ اگر مجھے آ نہ لکھنا آتا تو میں آپ کا آ کیسے لکھتا۔ غلطی سے آسان کا آ بھول گیا۔
عبداللہ امانت محمدی — اکتوبر 10، 2015 10:23 صبح
السلام علیکم مےصرف حق بات کا متلاشی هو
بھائی جان میں نے بھی حق بات سمجھانے کے لئے ایک ناول لکھا ہے، مہربانی فرما کر ضرور مطالعہ کیجئے۔ ناول کا نام ہے: "حد ہو گئی! "۔ آپ لنک پر کلک کر کے پڑھ اور ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں:
لنک1: scribd.com/doc/268024515/Had-Ho-Gai
لنک2: universalurdupost.com/?p=26262
لنک3:
http://aamuhammadi.blogspot.com/p/had-ho-gai.html