قیصرانی کا نیا نام

F@rzana — مئی 7، 2006 1:08 شام
آج سے قیصرانی کا نام ‘بے بی ہاتھی‘ ہے بقول انہی کے،
سچ مچ،
میں نے نہیں رکھا۔
انھوں نے خود ہی بتایا ہے کہ ابو جی کی مار کھا کر ان کے کان بے بی ہاتھی جتنے ہوچکے ہیں۔
قیصرانی — مئی 7، 2006 9:51 شام
ارے فرزانہ صاحبہ، شکریہ اس عزت افزائی پر۔
بے بی ہاتھی(قیصرانی)
قیصرانی — مئی 8، 2006 12:14 صبح
ویسے اتنے پیار سے نام رکھا گیا ہے کہ مجھے نہایت اچھا لگا۔ فرزانہ صاحبہ، بہت بہت شکریہ۔ اب سے میں اسے استعمال کروں گا قیصرانی کی جگہ۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 10:00 صبح
فرزانہ آپ کو بھی کوئی اور نام نہیں ملا، میرا مطلب ہے کوئی اور بڑے کانوں والے سے ملتا جلتا۔
قیصرانی — مئی 8، 2006 4:57 شام
اصل میں‌اب سارے نام مجھ پر تو موزوں نہیں‌ہو سکتے ناں۔ آخر کچھ بزرگوں کا بھی تو حق ہے۔ :wink:
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 6:06 شام
آپ ہی لے لیں سارے، باری باری کر کے رکھتے رہیں، کس نے منع کیا ہے۔
قیصرانی — مئی 8، 2006 6:22 شام
قیصرانی نے کہا:
اصل میں‌اب سارے نام مجھ پر تو موزوں نہیں‌ہو سکتے ناں۔ آخر کچھ بزرگوں کا بھی تو حق ہے۔ :wink:
بے بی ہاتھی
عرض تو کیا ہے کہ اب سارے نام فرزانہ صاحبہ نے تھوڑی دینے ہیں۔ کچھ آپ بھی ہمت کریں ناں؟ اگرمن کو بھا گیا تو بے بی ہاتھی کی جگہ استعمال ہوگا۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 8، 2006 7:18 شام
آپ نے خود ہی تو ‘ سارے ‘ کا لفظ استعمال کیا تھا۔ اب کیا ہوا؟
قیصرانی — مئی 8، 2006 7:30 شام
کچھ بھی تو نہیں۔
بے بی ہاتھی
قیصرانی — مئی 8، 2006 9:02 شام
ارے اس دھاگے پر اتنی خاموشی۔ فرزانہ صاحبہ آئیں تو مزید کچھ لکھا جائے۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 9، 2006 7:31 صبح
فرزانہ تیراکی کے لیے گئی ہیں اور لگتا ہے اس دفعہ انہوں نے لمبا ہی غوطہ مارا ہے۔
قیصرانی — مئی 14، 2006 7:26 شام
فرزانہ صاحبہ، کہاں‌کھو گئی ہیں؟‌جلدی سے واپس آجائیں‌ناں۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 14، 2006 11:42 شام
میری مانیں تو باجو سے رابطہ کریں، وہ فرزانہ کو ڈھونڈنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں۔
قیصرانی — مئی 15، 2006 9:13 شام
شمشاد بھائی بات تو آپ کی سولہ آنے بجا ہے۔ مگر باجو بھی تو نہیں ہیں‌ناں؟‌اب کیا کریں؟ ایک درخواست ہے کہ اگر میری غیر موجودگی میں‌باجو آئیں اور آپ موجود ہوں تو میری طرف سے انہیں یہ درخواست کر دیں کہ فرزانہ صاحبہ سے کہیں کہ جلدی سے واپس آجائیں۔ مزید باجو کا دل موم کرنے کے لئے اعلان والا پیغام پڑھا دیں، مکمل صفحات۔ آگے اللہ پاک مہربانی کریں‌گے۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 16، 2006 12:49 صبح
میری سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی، باجو آپ کے کہنے پر بھی کام کر دیں گی۔
تیشہ — مئی 16، 2006 1:42 شام
شمشاد نے کہا:
میری سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی، باجو آپ کے کہنے پر بھی کام کر دیں گی۔

:? اس کام کی سفارش کیسی؟ ظاہر ہے اگر فرزانہ ان دنوں اگر نیہں آرہیں تو مصروف ہوگیں ،
میں فون کرتی ہوں اور فرزانہ کو بتا دیتی ہوں اور کچھ؟
تیشہ — مئی 16، 2006 1:46 شام
قیصرانی نے کہا:
شمشاد بھائی بات تو آپ کی سولہ آنے بجا ہے۔ مگر باجو بھی تو نہیں ہیں‌ناں؟‌اب کیا کریں؟ ایک درخواست ہے کہ اگر میری غیر موجودگی میں‌باجو آئیں اور آپ موجود ہوں تو میری طرف سے انہیں یہ درخواست کر دیں کہ فرزانہ صاحبہ سے کہیں کہ جلدی سے واپس آجائیں۔ مزید باجو کا دل موم کرنے کے لئے اعلان والا پیغام پڑھا دیں، مکمل صفحات۔ آگے اللہ پاک مہربانی کریں‌گے۔
بے بی ہاتھی

میں کہے دیتی ہوں ، اگر فرزانہ کے پاس وقت ہوا تو آجایں گیں ،
شمشاد — مئی 16، 2006 2:08 شام
وہ اصل میں قیصرانی بہت اداس ہے ان کے بغیر :cry:
قیصرانی — مئی 16، 2006 2:10 شام
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
میری سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی، باجو آپ کے کہنے پر بھی کام کر دیں گی۔

:? اس کام کی سفارش کیسی؟ ظاہر ہے اگر فرزانہ ان دنوں اگر نیہں آرہیں تو مصروف ہوگیں ،
میں فون کرتی ہوں اور فرزانہ کو بتا دیتی ہوں اور کچھ؟
باجو زندہ باد۔ آپ سچ مچ میں‌بہت اچھی ہیں۔ اللہ میاں‌آپ کو خوش رکھیں۔ میں واقعی میں سچی مچی کا اداس ہو گیا ہوں فرزانہ صاحبہ کے بغیر۔
بے بی ہاتھی
شمشاد — مئی 16، 2006 3:10 شام
باجو پلیز اس کی اداسی کا کچھ بندوبست کر دیں نہیں تو یہ پوری محفل کو اداس کر دیں گے۔ :wink:
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%82%DB%8C%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%A7%D9%85.2139/