لفظی وجود۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،۔۔۔

علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:15 شام
السّلام علیکم!
جی تو چاہتا ہے کہ میں بھی لفظوں کی پھُلجھڑیاں بناؤں, گُلکاریاں بِکھیروں، پر میں اپنے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا کہ تعارف میں پیش خدمت کروں،
بس اتنا کہ نام علی احمد صاحب ہے, اور ادب سے لگاوٹ،،، کی وجہ ڈھونڈ رہا ہوں.
آداب!
زیک — مئی 9، 2016 5:18 شام
خوش آمدید علی۔
شکر ہے یہ تو جانتے ہیں کہ مذکر ہیں اور عمر 26 سال ہے۔
یاز — مئی 9، 2016 5:23 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب۔
یوسف سلطان — مئی 9، 2016 5:31 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — مئی 9، 2016 5:31 شام
و علیکم السلام
محفل میں خوش آمدید.
صاحب آپ کے نام کا حصہ ہے؟
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:33 شام
خوش آمدید علی۔
شکر ہے یہ تو جانتے ہیں کہ مذکر ہیں اور عمر 26 سال ہے۔
جی بلکل,
ذات کا تعارف اس سے الگ ہے, ذات جنس اور عمر کی قید سے آزاد ہے, اور میں اپنی ذات کے بارے میں نہیں جانتا،
شکریہ!
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:35 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید جناب۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید

شکریہ،
سلامتی ہو.۔۔ خوش رہیں۔
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:37 شام
و علیکم السلام
محفل میں خوش آمدید.
صاحبآپ کے نام کا حصہ ہے؟
والدین کی طرف سے علی احمد نام ملا, صاحب خود کا ساتھ لگایا ہوا ہے.
سیدہ انیسہ — مئی 9، 2016 5:38 شام
وعلیکم السلام
ما شاء اللہ ...آغاز ایسا ھے تو انجام کیسا ھو گا ..اندازہ ھو رھا ھے کچھ کچھ
محفل میں خوش آمدید ...
جیےے رھیئے ...
سیدہ انیسہ — مئی 9، 2016 5:40 شام
والدین کی طرف سے علی احمد نام ملا, صاحب خود کا ساتھ لگایا ہوا ہے.
کوئ صاحب کہے نہ کہے ھم خود ھی خود کو صاحب کہ لیں ...کیوں صاحب ؟؟؟:)
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:41 شام
وعلیکم السلام
ما شاء اللہ ...آغاز ایسا ھے تو انجام کیسا ھو گا ..اندازہ ھو رھا ھے کچھ کچھ
محفل میں خوش آمدید ...
جیےے رھیئے ...
شکریہ سیدہ,
ذرہ نوازی ہے آپ کی.۔۔
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 5:44 شام
کوئ صاحب کہے نہ کہے ھم خود ھی خود کو صاحب کہ لیں ...کیوں صاحب ؟؟؟:)
جی اچھا لگتا ہے اس نام سے پہچانا جاؤں،
زیک — مئی 9، 2016 5:59 شام
صاحبآپ کے نام کا حصہ ہے؟

والدین کی طرف سے علی احمد نام ملا, صاحب خود کا ساتھ لگایا ہوا ہے.

کوئ صاحب کہے نہ کہے ھم خود ھی خود کو صاحب کہ لیں ...کیوں صاحب ؟؟؟:)

جی اچھا لگتا ہے اس نام سے پہچانا جاؤں،
یہ خاکسار کا ری ایکشن لگتا ہے۔
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 6:03 شام
یہ خاکسار کا ری ایکشن لگتا ہے۔
ایکشن ہے دوست، ری ایکشن ابھی باقی ہے.
عبدالقیوم چوہدری — مئی 9، 2016 6:19 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
بس اتنا کہ نام علی احمد صاحب ہے
ماشااللہ۔ صاحب سے مجھے اپنے ایک واقف کار کی یاد آئی جو فون پر بات کرتے ہوئے ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے ' میں فاضل صاحب بول رہا ہوں'
لگاوٹ تو کوئی بہت اچھی بات نہیں ہے صاحب
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 6:27 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ماشااللہ۔ صاحب سے مجھے اپنے ایک واقف کار کی یاد آئی جو فون پر بات کرتے ہوئے ہمیشہ یہی کہا کرتے تھے ' میں فاضل صاحب بول رہا ہوں'
لگاوٹ تو کوئی بہت اچھی بات نہیں ہے صاحب
شکریہ جناب,
لگاوٹ اچھی چیز نہیں, اسی لئے اس کی وجہ ڈھونڈ رہا ہوں.
زیک — مئی 9، 2016 6:46 شام
' میں فاضل صاحب بول رہا ہوں'
شکر ہے عالم فاضل صاحب نہیں کہتا تھا۔
محمد مبین امجد — مئی 9، 2016 7:09 شام
ہاہاہا
بہر کیف خوش آمدید
علی احمد صاحب — مئی 9، 2016 7:13 شام
ہاہاہا
بہر کیف خوش آمدید
شکریہ.۔۔
گلزار خان — مئی 9، 2016 7:53 شام
وعلیکم السلام
علی احمد صاحب محفل میں خوش آمدید
جی تو چاہتا ہے کہ میں بھی لفظوں کی پھُلجھڑیاں بناؤں, گُلکاریاں بِکھیروں،
لفظوں کی پھلجڑیاں بنانے کی کوئی خاص وجہ اور آپ کے ذہن میں کیوں یہ بات آئی اس کی وجہ بیاں فرمادیں
میں اپنے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا کہ تعارف میں پیش خدمت کروں،

اپنے بارے میں تو سب سے پہلے جاننا چاہیے انسان ساری زندگی دوسروں کے بارے میں جاننے کا خواہاں رہتاہے اور اسی فکر میں زندگی گزاردیتا ہے اور اپنے بارے میں کم کم ہی خبر رکھتا ہے آپ کو نہیں لگتا کے کے ہر عقل فہم اور باشعور انسان کو سب سے پہلے اپنے خالق اور پھر اپنی تخلیق پے غورو فکر کرنا چاہیے؟
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
تعلیم کیا ہے؟
معشیت و زندگی کیا ہے؟
مشاغل کیا ہیں آپ کے؟
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%D9%81%D8%B8%DB%8C-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%8C%DB%94%DB%94%DB%94%D8%8C%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%D8%8C%D8%8C%DB%94%DB%94%DB%94.89821/