فیروز عالم شامی — نومبر 16، 2016 3:40 شام
السلام علیکم و رحمةالله
امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے
میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں
اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی تعریفیں سنیں تو حاضرى کا اشتیاق بڑھا اور اس قدر بڑھا کہ آج آپ لوگوں کے درمیان ہوں امید ہے کہ آپ لوگوں کے درمیان وقت اچھا گزرے گا
سلام....
کمال احمد قادری — نومبر 16، 2016 3:44 شام
خوش آمدید شامی صاحب!
محفل پر آپ کا استقبال ہے.
فاخر رضا — نومبر 16، 2016 3:45 شام
خوش آمدید
فیروز عالم شامی — نومبر 16، 2016 3:46 شام
خوش آمدید شامی صاحب!
محفل پر آپ کا استقبال ہے.
شکریہ محترم کمال صاحب
محمد تابش صدیقی — نومبر 16، 2016 4:12 شام
و علیکم السلام
محفل پر خوش آمدید.
امید ہے کہ صرف وقت نہیں گزاریں گے اور فعال رہیں گے.

حسن محمود جماعتی — نومبر 16، 2016 4:25 شام
محفل پر خوش آمدید فیروز شامی۔
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 16، 2016 5:02 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ شامی کوئی قوم ذات ہے یا تخلص لقب وغیرہ
اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی تعریفیں سنیں
یہ کون احباب ہیں جو اتنی مبالغہ آرائی فرماتے رہے ہیں

ابو ہاشم — نومبر 16، 2016 5:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
زیک — نومبر 16، 2016 5:48 شام
خوش آمدید فیروز
محمد وارث — نومبر 17، 2016 3:31 صبح
خوش آمدید شامی صاحب!
ٹرومین — نومبر 17، 2016 3:50 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محفل میں خوش آمدید
محمد فیروز شامی
عباس اعوان — نومبر 17، 2016 3:56 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔
رومانہ چوہدری — نومبر 17، 2016 9:05 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ربیع م — نومبر 17، 2016 9:13 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید شامی صاحب!
اے خان — نومبر 17، 2016 9:23 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
سید شہزاد ناصر — نومبر 17، 2016 9:38 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان — نومبر 17، 2016 9:44 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
فہد اشرف — نومبر 17، 2016 9:56 صبح
خوش آمدید
ڈاکٹرعامر شہزاد — نومبر 17، 2016 10:45 صبح
جی آیاں نوں جناب ۔۔
محمداحمد — نومبر 17، 2016 12:52 شام
خوش آمدید شامی صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
