ماہ وش

ماہ وش — نومبر 1، 2006 12:12 صبح
آداب میں‌ ہوں‌ ماہ وش
شمشاد — نومبر 1، 2006 2:56 صبح
ماہ وش میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت اس محفل میں بہت اچھا گزرے گا۔ شرط یہ ہے کہ آتی رہیں۔ اور ہاں اپنا تعارف تو کروائیں۔ کیا کرتی ہیں، کہاں سے ہیں، وغیرہ وغیرہ، باقی کی باتیں محفل کے اراکین خود ہی پوچھ لیں گے۔
دوست — نومبر 1، 2006 4:37 صبح
خوش آمدید
امید ہے آپ تعارف کے علاوہ بھی اپنی موجودگی ثابت کرتی رہیں گی۔
الف عین — نومبر 1، 2006 5:35 صبح
خوش آمدید ماہ وش۔ جم جم آئیں۔۔۔ بقول اودھ الوں کے
قیصرانی — نومبر 1، 2006 2:44 شام
خوش آمدید
تفسیر — نومبر 4، 2006 12:21 شام
خوش آمدید
ماہ وش بزم سخن میں بھی آئیں۔
ماہ وش — نومبر 4، 2006 8:22 شام
بہت شکریہ شمشاد جی آپ نے اتنا بھرپور خیر مقدم کیا
قیصرانی صاحب اعجاز جی تفسیر صاحب آپ کے خیر مقدم کے لئے بھی شکریہ ادا کرتی ہوں
ماہ وش — نومبر 4، 2006 8:23 شام
دوست صاحب آپ کا بھی شکریہ
سپینوزا — نومبر 5، 2006 12:13 صبح
خوش‌آمدید ماہ وش۔
ماہ وش — نومبر 5، 2006 8:36 شام
شکریہ منصور حلاج
جاویداقبال — نومبر 6، 2006 6:13 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدیدماہ وش صاحبہ،
والسلام
جاویداقبال
عاصم ملک — نومبر 6، 2006 6:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ماہ وش صاحبہ
عمر سیف — نومبر 6، 2006 8:32 صبح
خوش آمدید
ظفری — نومبر 7، 2006 2:31 صبح
ماہ وش ۔۔ خوش آمدید آپ کو اس محفل میں ۔
ویسے آپ نے اپنا نام عجیب سا رکھا ہے ۔۔ پہلا حرف اردو کا اور دوسرا ۔۔۔انگلش کا ۔۔۔ :wink:
خیر آتی جاتی رہیئے گا ۔
ماہ وش — نومبر 7، 2006 10:06 صبح
بہت شکریہ جاوید اقبال
بہت شکریہ عاصم ملک
بہت شکریہ ضبط
اور بہت شکریہ ظفری
سارہ خان — نومبر 7، 2006 10:08 صبح
خوش آمدید ماہ وش ۔۔۔۔۔ :)
ماہ وش — نومبر 7، 2006 10:09 صبح
ظفری آپ نے نام کا کہا ہے ۔ میں‌تو ویسے ہی آدھی پاکستانی اور آدھی یورپین ہوں‌
ماہ وش — نومبر 7، 2006 10:12 صبح
تمہارے خوش آمدید کا بہت سارا شکریہ سارہ خان
سچی تم پہلی لڑکی ہو جس نے مجھے اس محفل میں‌ خوش آ مدید کہا ہے ورنہ میں‌تو سمجھی تھی یہاں‌ صرف مرد حضرات کو اجازت ہے کہ وہ آنے والی خواتین کو خوش آمدید کہیں‌ ۔
قیصرانی — نومبر 7، 2006 2:27 شام
ماہ وش نے کہا:
وہ آنے والی خواتین کو خوش آمدید کہیں‌ ۔
:roll: :oops:
شمشاد — نومبر 7، 2006 3:50 شام
ماہ وش نے کہا:
تمہارے خوش آمدید کا بہت سارا شکریہ سارہ خان
سچی تم پہلی لڑکی ہو جس نے مجھے اس محفل میں‌ خوش آ مدید کہا ہے ورنہ میں‌تو سمجھی تھی یہاں‌ صرف مرد حضرات کو اجازت ہے کہ وہ آنے والی خواتین کو خوش آمدید کہیں‌ ۔

ایسی بات نہیں ہے، اتفاق کہہ لیں کہ خواتین اراکین سب کی سب غیر حاضر ہیں مثلاّ باجو کچھ دنوں کی چھٹی پر ہیں، ماوراء مدت کے بعد پاکستان گئی ہے، پتہ نہیں واپس بھی آتی ہے کہ ادھر ہی بڑی عید پر اس کی قربانی ہو جائے گی، جیہ پتہ نہیں کہاں گم ہے، مجھے اس کی بہت فکر رہتی ہے کہیں لڑھک ہی نہ گئی ہو، حجاب گھریلو مصروفیت کے باعث غیر حاضر تھیں، فرزانہ صاحبہ بہت ہی مصروف ہستی ہیں اس لیے کم ہی آتی ہیں لیکن جب آتی ہیں تو اگلی پچھلی ساری کسر نکال دیتی ہیں، سارا صاحبہ بہت دنوں سے غیر حاضر ہیں، مہوش صاحبہ اس قسم کے دھاگے پر کم ہی آتی ہیں اور ویسے بھی غیر حاضر ہی ہیں، امن امان بغیر اطلاع کے غیر حاضر ہے، واپس آ جائے اسے کچھ نہیں کہا جائے گا، سیمل اور شائستہ نئی اراکین ہیں، ابھی ان دھاگوں سے زیادہ متعارف نہیں ہیں۔
سارہ خان نے تو آپ کا استقبال کر ہی لیا ہے۔
ہاں شگفتہ صاحبہ آتی ہیں لیکن ہو سکتا ہے انہوں نے یہ دھاگہ ہی نہ دیکھا ہو۔
میرا خیال ہے کہ ابھی کے لیے اتنا کافی ہے۔ :wink: :wink: :wink:
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%A7%DB%81-%D9%88%D8%B4.4540/