مجھے بھی جانیے

فاران — جون 21، 2017 11:03 صبح
حقیر کا نام طلحه حسین هے اور تخلص فاران هے- دهم جماعت کا طالب علم هوں-حافظ آباد پنجاب میں سکونت اختیار کیے هوے هوں- اردو کلاسیکی شاعری اور نثر سے شغف هے-فارسی سے محبت اور اردو سے جنونی عشق هے- عروض سے بھی آشنا هوں-
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-مرزا غالب میرے پسندیده شاعر هیں -ڈپٹی نذیر احمد اور منٹو پسندیده نثر نگار هیں-
مریم افتخار — جون 21، 2017 11:14 صبح
ماشاء اللہ ! اس عمر میں ان سرگرمیوں کے متعلق جان کر بہت ہی اچھا لگا۔
ہماری محفل میں خوش آمدید!!!
محمد وارث — جون 21، 2017 11:16 صبح
خوش آمدید فاران صاحب!
منٹو کا کون کون سا افسانہ آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 21، 2017 11:29 صبح
خوش آمدید طلحہ صاحب۔
محمد خلیل الرحمٰن — جون 21، 2017 12:18 شام
اردو محفل میں خوش آمدید فاران
زیک — جون 21، 2017 1:41 شام
خوش آمدید فاران
عاطف ملک — جون 22، 2017 4:55 صبح
حقیر کا نام طلحه حسین هے اور تخلص فاران هے- دهم جماعت کا طالب علم هوں-حافظ آباد پنجاب میں سکونت اختیار کیے هوے هوں- اردو کلاسیکی شاعری اور نثر سے شغف هے-فارسی سے محبت اور اردو سے جنونی عشق هے- عروض سے بھی آشنا هوں-
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-مرزا غالب میرے پسندیده شاعر هیں -ڈپٹی نذیر احمد اور منٹو پسندیده نثر نگار هیں-
ماشااللہ۔۔۔۔۔زبردست :)
محفل میں خوش آمدید :)
اردو سے محبت رکھنے والوں کے متعلق جان کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
سلامت رہیں :)
حماد علی — جون 22، 2017 7:24 صبح
خوش آمدید !
لاریب مرزا — جون 22، 2017 7:35 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید فاران
آج کل بچوں کا بھی اردو محفل کی طرف رجحان ہو رہا ہے۔ اچھی بات ہے۔ :)
ابن توقیر — جون 22، 2017 8:44 صبح
محفل میں خوش آمدید فاران!
٢٠١٢ء سے ایک رساله ضیاے فاران نکال رها هوں-
2012ء سے رسالہ نکالنا،یعنی 12 سال کی عمر سے،انتہائی ’’متاثرکن‘‘ ہے۔یقیناً آپ کا تعلق ادبی خاندان سے ہے اور اپنے بزرگوں کی سرپرستی میں رسالہ نکالنے جیسے مشکل کام کو سرانجام دے رہے ہیں؟
فہد اشرف — جون 22، 2017 8:47 صبح
خوش آمدید دوست
فاران — جون 22، 2017 10:12 صبح
خوش آمدید فاران صاحب!
منٹو کا کون کون سا افسانہ آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟
شکر یه وارث صاحب - خوش آمدید کهنے کے لیے- میرا پسندیده افسانه ٹوبه ٹیک سنگھ هے--
محمد فہد — جون 22، 2017 4:50 شام
خوش آمدید​
سید عاطف علی — جولائی 2، 2017 5:42 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید​
[RIGHT]فاران[/RIGHT]۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 2، 2017 5:47 صبح
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
اپنی شعری کاوشات بھی ضرور شریک کیجیے گا۔
افضل حسین — جولائی 2، 2017 6:07 صبح
بہت خوش آمدید
محمدابوعبداللہ — جولائی 2، 2017 8:24 صبح
خوش آمدید
آپ تو ماشاءاللہ سحر آفریں شخصیت ہیں اللہ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے.
اس عمر اور ڈیجیٹل دور میں رسالہ نکالنا حیران کن ہے.
عباد اللہ — جولائی 2، 2017 8:36 صبح
خوش آمدید فاران میاں
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:22 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%92.97248/