مجھے شیزان کہتے ہیں۔

شیزان — دسمبر 20، 2012 8:07 صبح
السلام علیکم
مجھے شیزان کہتے ہیں۔
ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔
شروع سے ہی اردو ادب ،خاص طور پر شعر و شاعری سے بہت رغبت رہی۔
اس محفل کا حصہ بننے کا مقصد یہی ہے کہ اردو ادب سے جو میرا دلی لگاؤ اور تعلق ہے۔۔
وہ یہاں سے فیضیاب ہو کر ہمیشہ بنا رہے۔
امید کرتا ہوں کہ مجھے یہاں اچھے دوستوں سے واسطہ رہے گا۔:)
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 8:09 صبح
خوش آمدید
"مجھے شیزان کہتے ہیں"۔
کیوں ؟؟
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:11 صبح
شکریہ:)
جیسے آپ کو "ضبط" کہتے ہیں
یوں!!!
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 8:15 صبح
شکریہ:)
جیسے آپ کو "ضبط" کہتے ہیں
یوں!!!
مجھے ضبط تو نہیں کہتے ۔۔ :rolleyes:
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:16 صبح
مجھے ضبط تو نہیں کہتے ۔۔ :rolleyes:
تو پھر ضبط کرتے ہوں گے;)
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 8:18 صبح
تو پھر ضبط کرتے ہوں گے;)
بہت ۔۔ پر کہتے نہیں ۔ آپ کو کہتے ہیں۔
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:21 صبح
بہت ۔۔ پر کہتے نہیں ۔ آپ کو کہتے ہیں۔
کیوں نہیں کہتے۔۔ کیا ڈرتے ورتے ہیں آپ سے؟؟؟
یہ بھی درست کہا۔
خیر کہنے دیجئے جی
گلاب کو کسی بھی نام سے پکار لیں۔۔ رہے گا تو گلاب!!:)
محمداحمد — دسمبر 20، 2012 8:21 صبح
خوش آمدید شیزان صاحب،
اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب گزرے گی۔
محمد بلال اعظم — دسمبر 20، 2012 8:22 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 8:24 صبح
کیوں نہیں کہتے۔۔ کیا ڈرتے ورتے ہیں آپ سے؟؟؟
یہ بھی درست کہا۔
خیر کہنے دیجئے جی
گلاب کو کسی بھی نام سے پکار لیں۔۔ رہے گا تو گلاب!!:)
ڈرتے ورتے تو نہیں۔ پر آپ کو شیزان کیوں کہتے ہیں ؟؟
:) گلاب کی خیر ہے۔ آپ گلاب تو نہیں نا۔
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:24 صبح
خوش آمدید شیزان صاحب،
اُمید ہے محفل میں آپ کی خوب گزرے گی۔

شکریہ احمد صاحب
جی جی! سر منڈاتے ہی اولے پڑ رہے ہیں۔۔ دیکھ لیجئے :)
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:26 صبح
شکریہ بلال جی:)
باباجی — دسمبر 20، 2012 8:26 صبح
خؤش آمدید
ویلکم
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً
:bighug:
عمر سیف — دسمبر 20، 2012 8:26 صبح
شکریہ احمد صاحب
جی جی! سر منڈاتے ہی اولے پڑ رہے ہیں۔۔ دیکھ لیجئے :)
ہیلمٹ پہنیں نا۔
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:27 صبح
خؤش آمدید
ویلکم
جی آیاں نوں
اھلاً و سھلاً
:bighug:

مشکور ہوں بابا جی۔۔ دعائیں چاہیئیں آپ کی:)
نایاب — دسمبر 20، 2012 8:28 صبح
محترم شیزان بھائی محفل اردو میں خوش آمدید
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:31 صبح
ڈرتے ورتے تو نہیں۔ پر آپ کو شیزان کیوں کہتے ہیں ؟؟
:) گلاب کی خیر ہے۔ آپ گلاب تو نہیں نا۔

اب کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے نا۔۔
جو کہتے ہیں انہیں کہنے دیتے ہیں۔۔ ضبط کئے بیٹھے رہتے ہیں۔
اور یہ تو کہنے والے ہی بتا سکتے ہیں نا کہ وہ مجھے شیزان کیوں کہتے ہیں؟؟;)
شاید مجھے دیکھ کر انہیں شیزان کی بوتل یاد آ جاتی ہو۔۔؟
گلاب کی خیرہے تو
میں ہوں نا گلاب!!:battingeyelashes:
قیصرانی — دسمبر 20، 2012 8:32 صبح
محفل پر خوش آمدید شیزان
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:32 صبح
محترم شیزان بھائی محفل اردو میں خوش آمدید
بہت شکریہ نایاب جی:)
شیزان — دسمبر 20، 2012 8:33 صبح
دلی شکریہ قیصرانی جی:)
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA%DB%94.57576/