نایاب — اپریل 1، 2016 5:56 صبح
السلام علیکم
محترم اراکین اردو محفل
اردو محفل پر تشریف لانے والے نئے محترم رکن جناب " مجھے ہے حکم اذان " کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اور ان سے تعارف لیتے اپنا تعارف کی لڑی کا ربط دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
محترم مجھے ہے حکم اذاں آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید
بہت دعائیں
محمد تابش صدیقی — اپریل 1، 2016 6:01 صبح
محفل میں خوش آمدید
مجھے ہے حکم اذاں
یاز — اپریل 1، 2016 6:07 صبح
خوش آمدید جناب "مجھے ہے حکمِ اذاں" صاحب
کاشف اختر — اپریل 1، 2016 10:35 صبح
خوش آمدید جناب مجھے ہے حکم ِ اذان
نور وجدان — اپریل 1، 2016 10:47 صبح
خوش آمدید
گلزار خان — اپریل 1، 2016 10:52 صبح
خوش آمدید
لیکن وہ خود کہاں چلے گئے یہاں تشریف لانا چاہیے انکو شاہد آپ نے ٹیگ نہیں کیا جو وہ ابھی تک بےخبر ہیں ۔
نایاب — اپریل 1، 2016 12:39 شام
خوش آمدید
لیکن وہ خود کہاں چلے گئے یہاں تشریف لانا چاہیے انکو شاہد آپ نے ٹیگ نہیں کیا جو وہ ابھی تک بےخبر ہیں ۔
ان کی پروفائل پر اس لڑی کا ربط دے دیا تھا ۔
جب آئیں گے تو دیکھ لیں گے ۔ ان شاء اللہ
بہت دعائیں
یوسف سلطان — اپریل 1، 2016 12:41 شام
یاز — اپریل 1، 2016 1:42 شام
خوش آمدید
لیکن وہ خود کہاں چلے گئے یہاں تشریف لانا چاہیے انکو شاہد آپ نے ٹیگ نہیں کیا جو وہ ابھی تک بےخبر ہیں ۔
میرا خیال ہے کہ حکم کی تعمیل کرنے گئے ہیں، یعنی اذان دینے۔
سیدہ شگفتہ — اپریل 1، 2016 3:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!
لاریب مرزا — اپریل 1، 2016 3:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

محمدظہیر — اپریل 2، 2016 9:44 صبح
میرا خیال ہے کہ حکم کی تعمیل کرنے گئے ہیں، یعنی اذان دینے۔
مجھے ہے حکم نماز. میں تو پڑھ کر آگیا. پتا نہیں یہ کب لوٹیں گے.
ساقی۔ — اپریل 2، 2016 7:05 شام
مجھے ہے حکم نماز. میں تو پڑھ کر آگیا. پتا نہیں یہ کب لوٹیں گے.
بس ابھی آ جاتے ہیں
چند دنوں کے اندر اندر ۔
حمیرا عدنان — اپریل 2، 2016 7:13 شام
اب تو کئی اذانیں ہوگی اور کئی جماعت بھی لیکن محترم ابھی تک واپس نہیں آئے
مجھے لگتا ہے پہلے اپنی مسجد تعمیر کروا رہے ہیں جب مکمل ہو جائے گی تب اذان دے کر واپس آئیں گے

یاز — اپریل 2، 2016 11:58 شام
مؤذن بھائی تو ایسے اڑنچھو ہوئے کہ واپسی کا نام و نشاں ہی نہیں۔
عباد اللہ — مئی 31، 2016 7:55 شام
زیک — مئی 31، 2016 8:08 شام
کیا یہ اپریل فول لڑی تھی؟
عدنان عمر — مئی 31، 2016 8:37 شام
خوش آمدید
محمد فہد — مئی 31، 2016 8:47 شام
بھائی صاحب غائب ہیں لڑی بنوا کر نایاب بھائی، کا وقت برباد کیا بلا وجہ

محمد فہد — مئی 31، 2016 8:47 شام
وعلیکم السلام