mujeeb mansoor — اپریل 18، 2008 4:11 شام
تمام منتظمین،اراکین،حاضرین،اور زائرین کو محبت بھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا تعارف مختصرا کچھ اسطرح ہے
نام ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مجیب الرحمن
تخلص؛؛؛؛؛؛؛منصور
عام طور پر؛؛؛؛مجیب منصور
مقام؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛خیرپور پھر کراچی
زیک — اپریل 18، 2008 4:18 شام
خوشآمدید مجیب
فرخ منظور — اپریل 18، 2008 4:20 شام
خوش آمدید مجیب منصور صاحب!
دوست — اپریل 18، 2008 4:27 شام
جی آیاں نوں۔
کرتے کیا ہیں آپ پاء جی؟
سیدہ شگفتہ — اپریل 18، 2008 4:28 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
سارہ خان — اپریل 18، 2008 5:21 شام
خوش آمدید !!!۔۔
شمشاد — اپریل 18، 2008 5:38 شام
خوش آمدید مجیب الرحمن منصور صاحب
بہت مختصر تعارف دیا ہے آپ نے، کچھ اور بھی بتائیں اپنے بارے میں۔
ابن سعید — اپریل 18، 2008 6:11 شام
مرحبا!

اپنے بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ کریں جناب۔
زھرا علوی — اپریل 18، 2008 6:51 شام
خوشآمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الف عین — اپریل 18، 2008 7:20 شام
خوش آمدید۔ جلد جلد آئیں اور اپنی شعری کاوشوں کو بھی پیش کریں۔
damsel — اپریل 18، 2008 7:56 شام
السلام علیکم
خوش آمدید

تعبیر — اپریل 18، 2008 8:54 شام
خوش آمدید

حجاب — اپریل 18، 2008 9:05 شام
خوش آمدید مجیب منصور صاحب۔
بلال — اپریل 18، 2008 9:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
محمد وارث — اپریل 19، 2008 8:42 صبح
خوش آمدید مجیب منصور صاحب
mujeeb mansoor — مئی 2، 2008 11:04 صبح
قابل احترام زیگ صاحب،سخنور صاحبہ،دوست صاحب،سارہ صاحبہ، محترم ،شمشاد بھائی،ابن سعید صاحب،زہرا علوی صاحبہ،الف عین صاحب۔محترمین محمد وارث صاحب،ایم بلال صاحب،حجاب صاحب،تعبیر صاحبہ،damsel صاحب،
آپ سب بھائیوں اور بھنوں کا بہت بہت شکریہ،
سارہ خان — مئی 2، 2008 11:19 صبح
سخنور صاحبہ ۔۔:Lollz:
مجیب صاحب سخنور صاحب ہیں ۔۔ صاحبہ نہیں ہیں ۔۔

الف عین — مئی 2، 2008 6:57 شام
شواگتوم۔۔
شاکر پنجابی میں خوش آمدیئد کرتے ہیں اردو کے علاوہ ایک اور پاکستانی زبان میں۔ تو میں بھی ہندوستان کی ایک اور قومی زبان میں خوش آمدید کروں۔ یہ بنگلہ ہے۔ اسش کو میں آندھر پردیش کی تیلگو کی بہ نسبت زیادہ درست بول سکتا ہوں۔ کھوب بھالو کورے (خوب اچھی طرح(
تعبیر — مئی 2، 2008 6:58 شام
سخنور صاحبہ ۔۔:Lollz:
مجیب صاحب سخنور صاحب ہیں ۔۔ صاحبہ نہیں ہیں ۔۔
ہاہاہا
اس کے علاوہ بھی کئی صاحب اصل میں صاحبائیں ہیں اور صاحبائیں اصل میں صاحب
جیسے زیگ صاحب پتہ نہیں کون ہیں البتہ یہاں زیک ہوتے ہیں
حجاب صاحب

یہ صاحبہ ہیں

damsel صاحب

یہ بھی صاحبہ ہیں
شکر ہے مجھے صحیح پہچاں لیا ورنہ شروع میں مجھے یقین دلانا پڑتا تھا

mujeeb mansoor — مئی 9، 2008 2:18 صبح
سخنور صاحبہ ۔۔:Lollz:
مجیب صاحب سخنور صاحب ہیں ۔۔ صاحبہ نہیں ہیں ۔۔
سارہ جی؛ تصحیح کرنے کا شکریہ