atta — جولائی 13، 2014 7:54 صبح
السلام علیکم ورحمتہاللہ
آج اردو محفل میں پہلا دن ہے..کسی مضمون کی تلاش کرتے ہوئے اردو محفل سے سرِراہ ملاقات ہوئ..".اورکھل گئے دوچار ملاقاتوں میں"
باقاعدہ اندراج کل قبول ہوا اور وقت ملنےپر محفل میں حاضر ہو گیا ہوں.
اردو کی ترویج واشاعت ہمارا قومی و ملی فریضہ ہے..اردو زبان کو اپنائےبغیر اہل وطن ترقی کرسکتے ہیں اور نہ ذہنی غلامی سےنجات پا سکتے ہیں..تاریخ گواہ ہےکہ آج تک بدیسی زبان اپنا کر کوئ قوم ترقی نہیں کرسکی.
میں اتفاق سے نویں سالگرہ کے موقع پر شریک محفل ہوا..سو تمام منتظمین اور ارکینِ محفل کو نویں سالگرہ پر ھدیہ تبریک پیش کرتا ہوں.
ناعمہ عزیز — جولائی 13، 2014 7:58 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ یہ تھریڈ تعارف کے زمرے میں ہونا چاہئے تھا اس کے لئے رپورٹ کر دیتی ہوں ۔ یہ سب اردو کے بارے میں لکھا آپ نے اپنے بارے میں مزید بتائیں ؟
زیک — جولائی 13، 2014 2:15 شام
خوش آمدید عطاء
سلمان حمید — جولائی 13، 2014 2:25 شام
خوش آمدید عطاء بھائی
نایاب — جولائی 13، 2014 3:05 شام
محترم atta بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
فلک شیر — جولائی 13، 2014 3:38 شام
خوش آمدید عطا صاحب

عمر سیف — جولائی 13، 2014 3:45 شام
خوش آمدید
آبی ٹوکول — جولائی 13، 2014 3:46 شام
خوش آمدید بھائی
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 13، 2014 3:46 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں محترم عطا صاحب
Ijaz Ahmed — جولائی 13، 2014 7:09 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید...
لئیق احمد — جولائی 13، 2014 7:16 شام
خوش آمدید عطا بھائی
تلمیذ — جولائی 13، 2014 7:29 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عطا صاحب۔
عبد الرحمن — جولائی 13، 2014 7:56 شام
خوش آمدید عطا بھائی!
قیصرانی — جولائی 13، 2014 8:59 شام
اردو محفل پر خوش آمدید

شمشاد — جولائی 13، 2014 9:58 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
atta — جولائی 14، 2014 4:24 صبح
بہت شکریہ برادران و اخوات
آپ نے خیرمقدم کہا.جزاکم اللہخیراً
atta — جولائی 14، 2014 4:56 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔ یہ تھریڈ تعارف کے زمرے میں ہونا چاہئے تھا اس کے لئے رپورٹ کر دیتی ہوں ۔ یہ سب اردو کے بارے میں لکھا آپ نے اپنے بارے میں مزید بتائیں ؟
جی بہتر!
نام عطاءالرحمن ۔۔۔۔رہائشی تعق منگلور ضلع مانسہرہ
پیشہ ملازمت. سابقہ دائمی اعزاز ۔۔۔۔۔۔ سابق مدیر اعلیٰ ماہنامہ المصباح لاھور.
سید ابو بکر عمار — جولائی 14، 2014 9:55 شام
خوش آمدید
الف نظامی — جولائی 14، 2014 10:48 شام
خوش آمدید!
اوشو — جولائی 14، 2014 11:17 شام
خوش آمدید عطاءالرحمن منگلوری جی