سقراط — مئی 8، 2013 7:13 صبح
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت ہوں۔ اردو آتی نئیں اے۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا ہوں۔ ہوپ کہ مہفل والے مجے اردو سکھئیں گے۔
عینی شاہ — مئی 8، 2013 7:41 صبح
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت ہوں۔ اردو آتی نئیں اے۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا ہوں۔ ہوپ کہ مہفل والے مجے اردو سکھئیں گے۔
ویلکم بھائی

ویسے میں اپکو اردو سکھا دوں گی ڈاؤنٹ وری
یہ ٹرائی مار رئیلا کیا ہوتا ہے

عائشہ عزیز — مئی 8، 2013 7:42 صبح
خوش آمدید بھیا!
سقراط — مئی 8، 2013 7:47 صبح
ویلکم بھائی

ویسے میں اپکو اردو سکھا دوں گی ڈاؤنٹ وری

یہ ٹرائی مار رئیلا کیا ہوتا ہے
ٹرائی مار رئیلا means I'm Trying
سقراط — مئی 8، 2013 7:47 صبح
عینی شاہ — مئی 8، 2013 7:48 صبح
ٹرائی مار رئیلا means I'm Trying
او اچھا اچھا گڈ

شوکت پرویز — مئی 8، 2013 7:57 صبح
السّلام علیکم !
بہت آداب
سقراط بھائی؛ محفل میں خوش آمدید
یہ مار رئیلا ہوں تو خالص ممبئی کی ٹپوری زبان ہے، کیا کچھ تعلق ہے ممبئی سےِ؟؟؟
سقراط — مئی 8، 2013 8:09 صبح
السّلام علیکم !
بہت آداب
سقراط بھائی؛ محفل میں خوش آمدید
یہ مار رئیلا ہوں تو خالص ممبئی کی ٹپوری زبان ہے، کیا کچھ تعلق ہے ممبئی سےِ؟؟؟
یس اف کورس! اپن کے ماما لوگ ادھرج ریتے ہے نے۔
شوکت پرویز — مئی 8، 2013 8:14 صبح
یس اف کورس! اپن کے ماما لوگ ادھرج ریتے ہے نے۔
کیا بات ہے "ماموووووووووووووو"
الف عین — مئی 8، 2013 8:46 صبح
خالی پیلی بوم نہیں مارنے کا، اپنے بارے میں کچھ بتانے کا بھی۔
خوش آمدید @سقراط۔ نام تو صحیح لکھیلا ہے!!
شمشاد — مئی 8، 2013 9:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
سقراط — مئی 8، 2013 9:47 صبح
آپ سبوں کی مھبت کا بہت بہت شکریہ
سقراط — مئی 8، 2013 9:50 صبح
خالی پیلی بوم نہیں مارنے کا، اپنے بارے میں کچھ بتانے کا بھی۔
خوش آمدید @سقراط۔ نام تو صحیح لکھیلا ہے!!
جی سر! میں اردو سیکھنا سرو کیا ہے۔ پرکٹس کے واستے ہی آیا ہوں۔ اردو اچھی لگتی ہے، قران پڑھنا جانتا ہوں۔ اردو سیکھنا چاہتا ہوں۔
اردو کی غجل بہت پسند ہے۔ آئی ہوپ کی آپ لوگ میری ہیلپ کریں گے۔
شوکت پرویز — مئی 8، 2013 9:51 صبح
جی سر! میں اردو سیکھنا سرو کیا ہے۔ پرکٹس کے واستے ہی آیا ہوں۔ اردو اچھی لگتی ہے، قران پڑھنا جانتا ہوں۔ اردو سیکھنا چاہتا ہوں۔
اردو کی غجل بہت پسند ہے۔ آئی ہوپ کی آپ لوگ میری ہیلپ کریں گے۔
شاید یہاں
فارقلیط رحمانی صاحب کی ضرورت ہے۔۔

مقدس — مئی 8، 2013 9:52 صبح
ویلکم بھائی
سقراط — مئی 8، 2013 9:55 صبح
شاید یہاں
فارقلیط رحمانی صاحب کی ضرورت ہے۔۔
یہ فارقلیط رحمانی صاحب کون ہیں؟ وہ میری مدد کیسے کر سکتے ہیں۔
جرا آپ لوغ ان سے میری ہیلپ کرنے کا بولو نا
شیزان — مئی 8، 2013 10:00 صبح
شوکت پرویز — مئی 8، 2013 10:01 صبح
آئے کانٹ سٹاپ لافِنگ مین۔۔۔

پلیزززززززززززز نو آفینس۔۔۔
محسن وقار علی — مئی 8، 2013 10:02 صبح
سلام و ادب!
میرا نام شاہ نواز ہے گا۔ اسکول اوف مینیجمنٹ میں ایم بی اے کا اسٹوڈنت ہوں۔ اردو آتی نئیں اے۔ سیکھنے کی ٹرائی مار رئیلا ہوں۔ ہوپ کہ مہفل والے مجے اردو سکھئیں گے۔
یہاں "گا" اضافی ہے
آف
سٹوڈنٹ
نہیں
ہے
کوشش
کر رہا
امید ہے
محفل
مجھے
سکھائیں
محسن وقار علی — مئی 8، 2013 10:02 صبح
آئے کانٹ سٹاپ لافِنگ مین۔۔۔

پلیزززززززززززز نو آفینس۔۔۔
می ٹو