محفلین متوجہ ہوں

جاوید مینگل — جون 17، 2017 4:54 صبح
میرا نام جاوید مینگل ہے۔
میں بلوچستان کے ضلع نوشکی سے ہوں اور بی اے کا طالبعلم ہوں۔
مجھے بہت خوشی ہوئی جب میں نے دیکھا کہ یہاں سب کچھ اردو میں لکھا ہوا ہے
میں ابھی ابھی ایا ہو اس لیے زیادہ مشکلات پیش آرہے ہیں مجھے۔ میں تو سوسن براہوئی کی ناول کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے یہاں آ پہنچا اور یہاں کی خوبصورت محفل دیکھ کے یہیں کا رہ گیا۔
آپ سب احباب کا دل سے شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — جون 17، 2017 5:40 صبح
ماشاءاللہ جاوید بھائی۔
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — جون 17، 2017 5:41 صبح
خوش آمدید جاوید صاحب!
ابن توقیر — جون 17، 2017 6:34 صبح
محفل میں خوش آمدید جاوید بھائی!
فلک شیر — جون 17، 2017 6:46 صبح
خوش آمدید محترم
کمال احمد قادری — جون 17، 2017 7:12 صبح
خوش آمدید
محمد خلیل الرحمٰن — جون 17، 2017 5:40 شام
جاوید مینگل بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
شہزاد وحید — جون 17، 2017 5:47 شام
جی جناب۔
فہد اشرف — جون 17، 2017 6:26 شام
خوش آمدید جناب
اسامہ فاروق — جون 17، 2017 6:50 شام
خوش آمدید مینگل صاحب۔
چودھری مصطفی — جون 17، 2017 8:56 شام
خوش آمدید جناب
محمدظہیر — جون 17، 2017 10:36 شام
محفل میں خوش آمدید جاوید صاحب
اپنے متعلق مزید کچھ بتائیے :)
مریم افتخار — جون 18، 2017 7:22 صبح
ہماری محفل میں خوش آمدید !
نوشاب — جون 18، 2017 9:47 صبح
خوش آمدید!
زیک — جون 18، 2017 11:20 صبح
خوش آمدید جاوید
دوست — جون 18، 2017 11:23 صبح
ست بسم اللہ
جی آیاں نوں
سیدہ شگفتہ — جون 18، 2017 12:21 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔
محمد امین صدیق — جون 18، 2017 8:14 شام
مابدولت برادرم جاوید مینگل کواردومحفل میں قدم رنجہ فرمانے پرخوش آمدیدکہتے ہوئے قلبی مسرت محسوس کررہے ہیں. :):)
سید عاطف علی — جون 20، 2017 9:16 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔​
لاریب مرزا — جون 20، 2017 10:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%AA%D9%88%D8%AC%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%BA.97190/