محمد ارمغان ارمان

محمد ارمغان — دسمبر 19، 2013 4:44 شام
محمد ارمغان ارمانؔ
فیصل آباد
عمر سیف — دسمبر 19، 2013 4:51 شام
خوش آمدید
نایاب — دسمبر 19، 2013 4:56 شام
محترم محمد ارمغان ارمانؔ صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
عبد الرحمن — دسمبر 19، 2013 5:25 شام
خوش آمدید ارمغان بھائی!
رحیم ساگر بلوچ — دسمبر 19، 2013 5:26 شام
خوش آمدید جناب....اتنا لمبا تعارف....پڑھتے پڑھتے نیند آگئی....آپ عبدالله ھیں یا ارمان ؟
محمد ارمغان — دسمبر 19، 2013 5:55 شام
ایسی نیند سُلا دے اس اُمتی کو بھی یا رب!
زیارتِ مصطفیٰ ﷺ ہو جس خواب میں اب​

نام: محمد ارمغان ارمانؔ
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/محمد-ارمغان-ارمان.70285/
دراصل یہ اکاؤنٹ بناتے وقت خطا ہو گئی، منتظمین سے نام کی تبدیلی کے لیے درخواست تو کی ہے۔
تلمیذ — دسمبر 19، 2013 5:56 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ارمغان صاحب۔
نیلم — دسمبر 19، 2013 6:01 شام
خوش آمدید
شمشاد — دسمبر 19، 2013 6:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
قیصرانی — دسمبر 19، 2013 7:03 شام
محفل پر خوش آمدید :)
محمد علم اللہ — دسمبر 19، 2013 7:04 شام
خوش آمدید
اللہ آپ کی آمد و رحمت و برکت بنائے ۔
ناچیز کا سلام قبول کیجئے
انیس الرحمن — دسمبر 28، 2013 5:33 صبح
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%BA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86.70285/