محمد اسد مفتی

محمد اسد مفتی — دسمبر 5، 2015 6:24 صبح
مجھ سے پوچھیں
اکمل زیدی — دسمبر 5، 2015 6:37 صبح
پہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
طالب كشميري — دسمبر 5، 2015 7:06 صبح
محفل میں خوس آمدید
خوسی سے آئیے
طالب كشميري — دسمبر 5، 2015 7:13 صبح
کیا آپ مفتی ہیں
محمد عامر شہزاد — دسمبر 5، 2015 7:29 صبح
مفتی صاحب!
سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں، اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
اکمل زیدی — دسمبر 5، 2015 7:45 صبح
بے حجاب محفل میں تشریف لائیں
:eek:۔۔۔۔ آ ...ھم ...آ ...ھم ......عا.. ا.. ا.. ا ...مر .......بھا ا ا .....ی ..
اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
:LOL::LOL:
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
جی ..بلکل ..متفق
اکمل زیدی — دسمبر 5، 2015 7:58 صبح

یہ سوال تو پھر مشہور افسانہ نگار ممتاز مفتی سے بھی کرنا پڑے گا ... :)
محمد عامر شہزاد — دسمبر 5، 2015 7:59 صبح
:eek:۔۔۔۔ آ ...ھم ...آ ...ھم ......عا.. ا.. ا.. ا ...مر .......بھا ا ا .....ی ..
:LOL::LOL:
جی ..بلکل ..متفق
اکمل بھائی، بے حجاب وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ تعارف کرانے میں اپنی ذات کو بے حجاب کرنا ہے۔ :D:D
اکمل زیدی — دسمبر 5، 2015 8:07 صبح
اکمل بھائی، بے حجاب وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ تعارف کرانے میں اپنی ذات کو بے حجاب کرنا ہے۔ :D:D
یار عامر بھائی حد ہوگئی ...کہاں لکھا آپ نے ذات ...کیا "ذرہ بے نشاں" کی صورت لکھی تھی ...تو جو نظر نہیں آرہی ...;)
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 5، 2015 8:26 صبح
خوش آمدید بھائی جان
محمد اسد مفتی — دسمبر 5، 2015 8:49 صبح
نھیں
محمد اسد مفتی — دسمبر 5، 2015 8:50 صبح
محفل میں خوس آمدید
خوسی سے آئیے
شکریہ
محمد اسد مفتی — دسمبر 5، 2015 8:52 صبح
مفتی صاحب!
سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں، اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
مفتی میرا خاندانی نام(ٍfamily name) ہے۔
محمد اسد مفتی — دسمبر 5، 2015 11:50 صبح
http://prr.hec.gov.pk/Chapters/748-1.pdf
طالب كشميري — دسمبر 5، 2015 3:23 شام
ہم سمجھے کہ آپ مفتی ہیں
خیر چھوڑیے ، اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیا کرتے ہیں ، کہاں رہتے ہیں ۔
محمد عامر شہزاد — دسمبر 5، 2015 7:03 شام
یار عامر بھائی حد ہوگئی ...کہاں لکھا آپ نے ذات ...کیا "ذرہ بے نشاں" کی صورت لکھی تھی ...تو جو نظر نہیں آرہی ...;)
اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں:)
حمیرا عدنان — دسمبر 5، 2015 7:09 شام
اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں:)
اللہ کرے آپ کا بھلا عامر بھائی
کاش ہم بھی آپ کے جیسی سلیس اردو بول سکتے :)
خوش آمدید محمد اسد مفتی صاحب
سید عاطف علی — دسمبر 5، 2015 7:21 شام
خوش آمدید۔۔ محمد اسد مفتی صاحب
محمد عامر شہزاد — دسمبر 5، 2015 7:21 شام
اللہ کرے آپ کا بھلا عامر بھائی
کاش ہم بھی آپ کے جیسی سلیس اردو بول سکتے :)
خوش آمدید محمد اسد مفتی صاحب
یہ آپ کا حُسنِ زن ہے۔ اور اکمل بھائی کا پیار ہے۔
محمد تابش صدیقی — دسمبر 7، 2015 5:43 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
آپ خود ہی کچھ اپنے بارے میں بتا دیں۔
کہاں سے تعلق ہے؟
کیا مشاغل ہیں؟
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C.86229/