محمد بلال افتخار خان

محمد بلال افتخار خان — جنوری 28، 2020 11:41 صبح
میرا نام محمد بلال افتخار خان ہے۔۔۔ تاریخ پیدائیش جولائی 1978، تعلیم ایم اے ڈپلومیسی ائینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز۔۔۔ پیشے کے اعتبار سے ٹیلی ویثرن صحافی ہوں اور انگلش اور اُردو میڈیا دونوں میڈیمز میں کام کر چکا ہے۔۔ بلاگگنگ کا شوق ہے اور کالم انگریزی اخبارات میں چھپتے رہتے ہیں۔۔۔
نسبت کے حساب سے چشتی صابری ہوں ۔۔۔
Strategic Analysis Group
Chronicles of Abu Abdul Samad
btv1978.blogspot.com
میرے بلاگ ہیں۔۔۔ پہلے ابو عبد الصمد کے نام سے لکھتا تھا۔۔۔ آج کل پاکستان کے واحد انٹرنیشنل انگریزی چینل میں ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ کی حیثیت سے خدمات انام دے رہا ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 3، 2020 1:51 شام

آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید بلال بھائی ۔
عرفان سعید — فروری 3، 2020 1:54 شام
خوش آمدید بلال صاحب
عدنان عمر — فروری 3، 2020 2:28 شام
خوش آمدید بلال صاحب۔ امید ہے کہ آپ اردو محفل کو بھی اپنی نگارشات سے سجاتے رہیں گے۔
محمداحمد — فروری 3، 2020 2:35 شام
خوش آمدید بلال صاحب!
اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
الف نظامی — فروری 3، 2020 3:53 شام
خوش آمدید محمد بلال افتخار خان
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 3، 2020 5:05 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب محمد بلال افتخار خان بھائی!!!
سید عاطف علی — فروری 3، 2020 5:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محمد بلال افتخار خان صاحب
محمد وارث — فروری 4، 2020 3:31 صبح
خوش آمدید بلال صاحب۔
محمد تابش صدیقی — فروری 4، 2020 3:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد بلال افتخار خان — فروری 4، 2020 5:18 صبح
آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ، اللہ آپ سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے۔۔
جزاک اللہ
عبید انصاری — فروری 4، 2020 5:37 صبح
خوش آمدید :)
محمد بلال افتخار خان — فروری 4، 2020 5:38 صبح
جزاک اللہ بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D9%84%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D9%86.110220/