محمد تیمور طارق — جون 29، 2015 6:45 شام
السلام علیکم
اس فارم کا کافی عرصے سے وزیٹر ہوں ۔ مگر اب اکاؤنٹ بنایا ہے۔
تعارف کا مجھے نہیں پتا کیا کرواؤں بس۔۔۔۔ آہستہ آہستہ انشاء اللہ سب سے تعارف ہو جائے گا۔
امید ہے ۔۔ اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
جزاک اللہ
ادب دوست — جون 29، 2015 7:25 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — جون 29، 2015 7:26 شام
کچھ اپنی مصروفیات کے بارے میں بتائیں اگر مناسب سمجھیں
فاروق احمد بھٹی — جون 29، 2015 7:44 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
محمد وارث — جون 30، 2015 5:40 صبح
خوش آمدید تیمور صاحب
تجمل حسین — جون 30، 2015 6:09 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
تلمیذ — جون 30، 2015 9:35 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، تیمور صاحب۔
لئیق احمد — جون 30، 2015 9:36 صبح
خوش آمدید
الف عین — جولائی 1، 2015 12:38 صبح
خوش آمدید۔ دھیرے دھیرے تو آپ کی شخصیت اور کردار سے واقفیت ہو گی، لیکن یہ تو نہیں معلوم ہو گا کہ کہاں کے ہیں، کیا کرتے ہیں، یہ تو آپ کو بتانا ہی ہو گا۔