محمد راشد الندوي

rashidsre — اکتوبر 22، 2012 8:43 صبح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ميرا نام محمد راشد الندوي ہے
میں عربی سے پي ايچ ڈی کر رہا ہوں
اگر كوئی عربي سيكھنا چاہے تو إن شاء الله میں اسكی رهنمائي كروںگا
لکهنا تو بہت كچھ چاہتا ہوں ليكن ابهي اردو ٹائپنگ سيكهني ہے
باقي تعارف إن شاء الله ہو تا رہے گا
والسلام عليكم
مقدس — اکتوبر 22، 2012 8:55 صبح
وعلیکم السلام بھیا
اینڈ ویلکم
شمشاد — اکتوبر 22، 2012 9:25 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
عربی میں پی ایچ ڈی کہاں سے کر رہے ہیں؟
محمد وارث — اکتوبر 22، 2012 12:26 شام
خوش آمدید ارشد صاحب
rashidsre — اکتوبر 22، 2012 6:01 شام
شكريه مقدس، شمشاد و محمد وارث صاحب
شمشاد بهائي ميں اس يوني ورسٹي http://www.efluniversity.ac.in/ سے پی ایچ ڈی كر رہا ہوں
حسان خان — اکتوبر 22، 2012 6:03 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید ندوی صاحب۔
حسان خان — اکتوبر 22، 2012 6:07 شام
آپ کا تعلق بھارت کے کس شہر سے ہے؟
rashidsre — اکتوبر 22، 2012 6:11 شام
بهائي ميرا تعلق ضلع سہارنپور ( اترپرديش) سے ہے
حسان خان — اکتوبر 22، 2012 6:16 شام
بهائي ميرا تعلق ضلع سہارنپور ( اترپرديش) سے ہے

بہت خوشی ہوئی آپ کو اس محفل کا رکن دیکھ کر۔ انشاءاللہ محفلین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
rashidsre — اکتوبر 22، 2012 6:18 شام
بہت خوشی ہوئی آپ کو اس محفل کا رکن دیکھ کر۔ انشاءاللہ محفلین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
جی ضرور إن شاء الله تعالى
قیصرانی — اکتوبر 22، 2012 6:30 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
انیس الرحمن — اکتوبر 22، 2012 6:34 شام
KwULv.png

کیف حالک یا حبیبی؟
rashidsre — اکتوبر 22، 2012 7:54 شام
KwULv.png

کیف حالک یا حبیبی؟
الحمد لله رب العالمين و أنت كيف حالك؟؟
انیس الرحمن — اکتوبر 22، 2012 7:56 شام
الحمد لله رب العالمين و أنت كيف حالك؟؟
انا بالخیر۔
اور یہاں پر میری عربی بھی ختم۔۔
اسکول میں اتنی ہی سیکھی تھی۔:)
نیلم — اکتوبر 22، 2012 8:00 شام
خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 23، 2012 4:56 صبح
خوش آمدید راشد، خکا فاصلاتی تعلیم حاصل کر رہے ہیں سہارن پور میں رہتے ہوئے یا حیدر آباد میں ہی قیام ہے!! میں بھی حیدر آباد میں ہی ہوں۔ندوہ سے کب فارغ ہوئے، یہ بھی بتائیں
rashidsre — اکتوبر 23، 2012 6:01 صبح
انا بالخیر۔
اور یہاں پر میری عربی بھی ختم۔۔
اسکول میں اتنی ہی سیکھی تھی۔:)
ختم نہیں بهائي ابهي تو شروعات ہے :)
rashidsre — اکتوبر 23، 2012 6:05 صبح
خوش آمدید راشد، خکا فاصلاتی تعلیم حاصل کر رہے ہیں سہارن پور میں رہتے ہوئے یا حیدر آباد میں ہی قیام ہے!! میں بھی حیدر آباد میں ہی ہوں۔ندوہ سے کب فارغ ہوئے، یہ بھی بتائیں
حيدرآباد ہی میں قیام ہے، ايفل يوني ورسٹی میں فاصلاتي تعليم نہیں ہے
ندوہ سے میری فراغت 2007 میں ہے
rashidsre — اکتوبر 23، 2012 6:09 صبح
خوش آمدید ارشد صاحب
بہت بہت شکریہ
ميرا نام راشد ہے، ارشد نہیں
rashidsre — اکتوبر 23، 2012 6:10 صبح
بہت بہت شکریہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%A7%D8%B4%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%AF%D9%88%D9%8A.55617/