محمد ساغر — مئی 5، 2020 3:49 شام
میرا نام محمد ساغر ہے ، پیشے کے لحاظ سے استاد ہوں کراچی کے ایک نجی اسکول میں طبیعات پڑہاتا ہوں، ادب پڑہنے کا شوق ہے تھوڑا بہت لکھنے کی۔کوشش بھی کرلیتا ہوں، کچھ عرصہ مرچنٹ نیوی سے بھی وابستہ رہا کافی دنیا گھومی، آجکل بیوی اور بچوں کی قید میں ہوں ۔ کاف عرصہ سے اشعار کی تلاش میں اردو ویب سے مدد لیتا رہا اور آخر کار آج خود اس کا حصہ ہوں ۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے معیار پر پورا اتروں گا۔
فرخ منظور — مئی 5، 2020 3:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شمشاد خان — مئی 5، 2020 3:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
شمشاد خان — مئی 5، 2020 3:58 شام
میرا نام محمد ساغر ہے ، پیشے کے لحاظ سے استاد ہوں کراچی کے ایک نجی اسکول میں طبیعات پڑہاتا ہوں، ادب پڑہنے کا شوق ہے تھوڑا بہت لکھنے کی۔کوشش بھی کرلیتا ہوں، کچھ عرصہ مرچنٹ نیوی سے بھی وابستہ رہا کافی دنیا گھومی، آجکل بیوی اور بچوں کی قید میں ہوں ۔ کاف عرصہ سے اشعار کی تلاش میں اردو ویب سے مدد لیتا رہا اور آخر کار آج خود اس کا حصہ ہوں ۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کے معیار پر پورا اتروں گا۔
آپ اکیلے ہی اس قید میں نہیں ہیں۔ ہر شادی شدہ فرد کے ساتھ یہی سلوک ہو رہا ہے۔
جب تک لاک ڈاؤن ہے، تب تک برداشت کریں۔
عرفان سعید — مئی 5، 2020 4:05 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ساغر صاحب
جاسم محمد — مئی 5، 2020 4:12 شام
، کچھ عرصہ مرچنٹ نیوی سے بھی وابستہ رہا
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں
عثمان کے بعد ایک اور جہازی کا اضافہ
شمشاد خان — مئی 5، 2020 4:17 شام
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں
عثمان کے بعد ایک اور جہازی کا اضافہ
یہ سابقہ جہازی ہیں۔
محمد ساغر — مئی 5، 2020 4:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شکریہ
محمد وارث — مئی 5، 2020 6:27 شام
خوش آمدید ساغر صاحب۔
ایس ایس ساگر — مئی 5، 2020 6:32 شام
محفل میں خوش آمدید ساغر صاحب۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 5، 2020 6:36 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 5، 2020 6:42 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
محمد ساغر — مئی 6، 2020 8:45 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ان شاء اللہ مراسلت رہے گی۔
شکری
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شکریہ
محمد ساغر — مئی 6، 2020 8:46 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شکریہ
محمد ساغر — مئی 6، 2020 8:46 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شکریہ
محمد ساغر — مئی 6، 2020 8:47 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محمد ساغر صاحب
شکریہ
محمد ساغر — مئی 6، 2020 8:50 صبح
آپ اکیلے ہی اس قید میں نہیں ہیں۔ ہر شادی شدہ فرد کے ساتھ یہی سلوک ہو رہا ہے۔
جب تک لاک ڈاؤن ہے، تب تک برداشت کریں۔
بہت شکریہ
عبدالصمدچیمہ — مئی 6، 2020 9:34 صبح
خوش آمدید جناب
محمد ساغر صاحب۔
محمد ساغر — مئی 6، 2020 9:59 صبح
خوش آمدید جناب
محمد ساغر صاحب۔
شکریہ
سید رافع — مئی 8، 2020 5:22 صبح
السلام علیکم و خوش آمدید۔
دعا ہے کہ جلد شہر کھلے اور آپ و ہم نارمل روٹین کی زندگی پر آئیں۔
مرچنٹ نیوی کا خاص کر کوئی واقعہ یا حادثہ سمندر میں ہوا ہو تو شیئر کریں۔