محمد سہیل الرحمن

محمدسہیل الرحمن — جولائی 17، 2014 10:40 صبح
السلام علیکم۔۔۔
اردو محفل میں مجھے خوش آمدید۔۔
امید ہے تمامی احباب بعافیت ہوں گے۔۔۔
میرا تعارف۔۔
نام محمد سہیل الرحمن۔۔
تخلص متنازعہ ہے اس لئے نہیں بتاتا۔۔۔
اسلام آباد سے متعلقہ ہوں۔۔۔
اور مظفرگڑھ کی سوغات ہوں۔۔۔
بہت عمدہ متشاعر ہوں۔۔۔
احباب سے محبتوں کی امید رکھوں گا۔۔۔
والسلام۔۔
زبیر مرزا — جولائی 17، 2014 10:47 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
محمدسہیل الرحمن — جولائی 17، 2014 10:51 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب
محبتوں کا شکریہ۔
آپ کی ویبسائٹ پر مسلسل تین دن صرف کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ استعمال کیسے کی جائے گی۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن — جولائی 17، 2014 11:16 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید جناب محمد سہیل الرحمٰن۔ اپنی شاعری بھی شریکِ محفل کیجیے۔
شمشاد — جولائی 17، 2014 11:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
لئیق احمد — جولائی 17، 2014 11:23 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔ جناب کوئی تازہ شعر ہی ارشاد ہو
سید عاطف علی — جولائی 17، 2014 11:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید جناب
زیک — جولائی 17، 2014 3:06 شام
خوش آمدید سہیل
فلک شیر — جولائی 17، 2014 3:09 شام
خوش آمدید محمد سہیل الرحمان
قیصرانی — جولائی 17، 2014 3:35 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ پہلی بار سنا کہ کوئی شاعر اپنے بارے دعویٰ کر رہا ہے کہ وہ بہت عمدہ شاعر (متثاعر) ہیں :)
تلمیذ — جولائی 17، 2014 3:53 شام
وعلیکم السلام۔
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، سہیل صاحب۔
عمر سیف — جولائی 17، 2014 4:07 شام
خوش آمدید
محمدسہیل الرحمن — جولائی 18، 2014 8:59 صبح
بہت شکریہ احباب۔۔۔
دراصل ہم فیسبک کی آسانیوں کے عادی ہیں۔۔
بڑی مشکل سے تھوڑا بہت آپ کی ویبسائٹ کو سمجھا۔۔
اللہ مزید سمجھ عطا فرمائے۔۔
محمدسہیل الرحمن — جولائی 18، 2014 9:00 صبح
اب کہ اشعار کے موسم میں محبت کے ثمر
پک کے گرتے ہیں، اُٹھاتے ہیں فقط شاعر ہی
سلمان حمید — جولائی 18، 2014 9:18 صبح
خوش آمدید سہیل صاحب :)
نیرنگ خیال — جولائی 18، 2014 10:19 صبح
خوش آمدید جناب متشاعر صاحب۔۔۔۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
اردو محفل پر خوش آمدید۔ پہلی بار سنا کہ کوئی شاعر اپنے بارے دعویٰ کر رہا ہے کہ وہ بہت عمدہ شاعر (متثاعر) ہیں :)
متشاعر تو مصنوعی شاعر قسم کی کوئی چیز ہوتی ہے۔ واللہ اعلم۔ تاہم اگر بہ زبان خود دعوا بھی ہے۔ تو متشابہ الاصوات کے تحت درجہ بندی کی جا سکتی تھی۔ مگر آپ نے تو بالکل ہی پہلی بار کا تمغہ دے دیا۔
نایاب — جولائی 18، 2014 1:06 شام
محترم محمد سہیل الرحمن صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
الف عین — جولائی 18، 2014 7:30 شام
خوش آمدید سہیل
عزیزامین — جولائی 18، 2014 7:35 شام
آپ پاکستان سے باہر رہتے ہیں جھنڈا تو یہی کہتا ہے؟
محمدسہیل الرحمن — جولائی 19، 2014 10:17 صبح
جزاکم اللہ احباب۔۔
بہت خوشی ہوئی کہ خیر مقدم کرنے ولے حضراتِ شعراء کی کثیر تعداد یہاں موجود ہے۔۔۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B3%DB%81%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.76202/