محمد سہیل انور

انجینئر محمد سہیل انور — مئی 25، 2015 7:32 شام
السلام علیکم !
نام تو آپ سب کو عنوان میں نظر آ ہی گیا ہو گا :-P، واہ کینٹ میں رہائش پزیر ہوں فی الحال۔ ابھی ابھی انجینئرنگ مکمل ہوئی ہے۔ مشاغل میں بلاگنگ، پروگرامنگ سیکھنا، نئی کتابیں (ناول اگر جاسوسی ہوں تو ) پڑھنا اور سیاسی یا حالات حاضرہ پر پرگرام سننا شامل ہے۔
لئیق احمد — مئی 25، 2015 7:41 شام
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے جناب
ادب دوست — مئی 25، 2015 8:10 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
انجینئر محمد سہیل انور — مئی 25، 2015 8:13 شام
وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے جناب
خوش آمدید
خوش آمدید
بہت بہت شکریہ جناب
عبدالقیوم چوہدری — مئی 25، 2015 10:03 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
واہ کینٹ میں رہائش پزیر ہوں فی الحال
کہاں رہائش پزیر ہیں ؟
arifkarim — مئی 25، 2015 10:05 شام
ابھی ابھی انجینئرنگ مکمل ہوئی ہے۔
ڈگری ایکزیکٹ سے لی تھی؟ :)
الف عین — مئی 26، 2015 2:08 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد وارث — مئی 26، 2015 4:16 صبح
خوش آمدید سہیل صاحب
عندلیب — مئی 26، 2015 5:54 صبح
خوش آمدید جناب۔:)
تجمل حسین — مئی 26، 2015 6:06 صبح
وعلیکم السلام۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
انجینئر محمد سہیل انور — مئی 26، 2015 12:26 شام
ڈگری ایکزیکٹ سے لی تھی؟ :)
جس طرح ہرانٹریو کمپنی تجربہ کے بارے میں پوچھتی ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ایگزیکٹ سے ڈپلومہ حاصل کر کے سی وی میں شامل کرنا پڑے گا :glasses-nerdy::glasses-nerdy:
تلمیذ — مئی 26، 2015 12:42 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، سہیل صاحب۔
عائشہ عزیز — مئی 26، 2015 1:09 شام
خوش آمدید بھائی :)
انجینئر محمد سہیل انور — مئی 26، 2015 8:52 شام
"غائبانہ آپی" سمیت سب کا بہت بہت شکریہ:grin:
فاروق احمد بھٹی — جون 3، 2015 1:36 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کو وقت اچھا گزرے گا
محمداحمد — جون 3، 2015 2:43 شام
خوش آمدید!
arifkarim — جون 3، 2015 2:45 شام
جس طرح ہرانٹریو کمپنی تجربہ کے بارے میں پوچھتی ہے، اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ایگزیکٹ سے ڈپلومہ حاصل کر کے سی وی میں شامل کرنا پڑے گا :glasses-nerdy::glasses-nerdy:
ڈاکٹر لیاقت کے نقش قدم پر چلیں۔ سیدھا ڈاکٹریٹ خریدیں۔
عمر سیف — جون 3، 2015 5:52 شام
خوش آمدید
انجینئر محمد سہیل انور — جون 8، 2015 4:36 شام
ڈاکٹر لیاقت کے نقش قدم پر چلیں۔ سیدھا ڈاکٹریٹ خریدیں۔
عزت کی سادہ انجینئرنگ سو (100) عامر لیاقتی (ذلت کی) ڈاکٹری ڈگریوں سے بہتر ہے۔ :grin::grin::grin:
سلمان حمید — جون 8، 2015 4:51 شام
محفل میں خوش آمدید جناب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B3%DB%81%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%86%D9%88%D8%B1.82208/