محمدعدنان — اگست 27، 2010 12:22 شام
السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور رمضان کی برکتیں خوب سے سمیٹ رہے ہونگے۔
دوستوں میں چونکہ یہاں نیا نیا ہوں اور آپ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا ہاں ہوسکتا ہے کہ آپ میں سے موسٹلی ممبرز کو میں جانتا ہوں کیونکہ میں اردو کے ہر بلاگ پہ پایا جاتا ہوں ۔
خیر جن کو میں نہیں جانتا وہ مجھے یہاں اپنے بارے میں بتائیں۔
شاباش اور مجھ سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں
شمشاد — اگست 27، 2010 12:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
فی الحال تو آپ اپنے بارے میں بتائیں، پھر ہم بھی بتا دیں گے۔
جٹ صاحب — اگست 27، 2010 12:38 شام
خوش آمدید،
شمشاد بھائی نے صحیح فرمایا کیونکہ یہاں آپ نئے ممبر ہیں تو آپ اپنے بارے میں بتائیں۔
عائشہ عزیز — اگست 27، 2010 1:04 شام
خوش آمدید بھیا

فرخ منظور — اگست 27، 2010 1:38 شام
خوش آمدید عدنان صاحب!
طالوت — اگست 27، 2010 7:00 شام
خوش آمدید محمد عدنان۔
وسلام
عثمان — اگست 27، 2010 9:02 شام
خوش آمدید عدنان صاحب
بلال — اگست 27، 2010 9:54 شام
محمد عدنان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
جس جگہ آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ہے یہاں باقی کئی لوگوں کے تعارف موجود ہیں وہ پڑھ لیں تو آپ کو کافی دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
ویسے اردو محفل پر آتے رہیں، لکھتے و پڑھتے رہیں تو آہستہ آہستہ آپ کو سب دوستوں کا پتہ چل جائے گا۔
dxbgraphics — اگست 27، 2010 10:05 شام
دوست — اگست 28، 2010 2:14 صبح
جی آیاں نوں۔
محمد وارث — اگست 28، 2010 8:44 شام
خوش آمدید عدنان صاحب۔
محمدعدنان — اگست 29، 2010 6:14 صبح
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ محفل میں خوش آمدید کہنے پر اور باقی جو دوست میرے بارے میں جاننا چاہتے ہیں وہ بلا جھجھک مجھ سے سوال پوچھیں ان شاء اللہ میں ان کے جوابات دوں گا
ظفری — اگست 29، 2010 6:43 صبح
خوش آمدید عدنان صاحب ۔
ناعمہ عزیز — اگست 30، 2010 7:44 صبح