محمد عزیر ندیم — فروری 18، 2016 9:04 شام
میرا نام محمد عزیر ندیم ہے۔ میں جامعہ کامسیٹ میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کا طالب علم ہوں،
اردو کا یہ فورم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ واقعی دوسری زبانیں سیکھ سیکھ کر اب تو یہ حالت ہے کہ خالص اردو کی سمجھ یہ نہیں لگتی ہے۔
امید کرتا ہوں یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
زیک — فروری 18، 2016 9:08 شام
خوش آمدید عزیز۔
یوسف سلطان — فروری 18، 2016 9:15 شام
خوش آمديد !
بہت اچھى جگہ ائے اپ ان شاء الله آپ كو يہاں بہت كچھ سيكھنے كو ملے گا
واقعی دوسری زبانیں سیکھ سیکھ کر اب تو یہ حالت ہے
اور اميد ہے ہميں بھى آپ سے بہت كچھ سيكھنے كو ملے گا۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 18، 2016 9:17 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
جامعہ کامسیٹ کہاں واقع ہے ؟
محمد عزیر ندیم — فروری 18، 2016 9:19 شام
محمد عزیر ندیم — فروری 18، 2016 9:26 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
جامعہ کامسیٹ کہاں واقع ہے ؟
جامعہ کا مرکزی کیمپس تو اسلام آباد میں ہے بندہ لاہور کیمپس میں ہوتا ہے۔۔
زیک — فروری 18، 2016 9:31 شام
زیک — فروری 18، 2016 9:31 شام
واقعی دوسری زبانیں سیکھ سیکھ کر اب تو یہ حالت ہے کہ خالص اردو کی سمجھ یہ نہیں لگتی ہے۔
کون کون سی زبانیں جانتے ہیں؟
محمدظہیر — فروری 18، 2016 9:32 شام
محفل میں آپ کو بہت خوش آمدید عزیر
میں خود بھی عزیز لکھنے والا تھا۔ نشاندہی کے لیے شکریہ۔
واقعی دوسری زبانیں سیکھ سیکھ کر اب تو یہ حالت ہے کہ خالص اردو کی سمجھ یہ نہیں لگتی ہے
درست فرمایا آپ نے ۔میرا حال بھی کچھ اسی طرح ہو گیا ہے۔ امید کرتے ہیں آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
یاز — فروری 18، 2016 9:33 شام
السلام علیکم عزیزم عزیر ندیم بھائی۔ محفل پہ خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا اور آپ سیکھنے کے ساتھ ساتھ ہم سب کو بہت کچھ سکھانے کا موجب بھی بنیں گے۔
حمیرا عدنان — فروری 18، 2016 10:06 شام
خوش آمدید جناب عزیر صاحب
محفل میں خوش آمدید
سلمان دانش جی — فروری 18، 2016 10:13 شام
جی آیاں نوں صاحب
مقدس — فروری 18، 2016 10:36 شام
ویلکم
کامران عاشر — فروری 19، 2016 1:02 صبح
خوش آمدید
آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟
پڑھائی کے علاوہ کیا کرتے ہیں؟
عبدالقیوم چوہدری — فروری 19، 2016 2:00 صبح
جامعہ کا مرکزی کیمپس تو اسلام آباد میں ہے بندہ لاہور کیمپس میں ہوتا ہے۔۔
اچھا جی تے لہور کیمپس دا بندہ وی لہوری اے یا ۔۔؟
عبداللہ امانت محمدی — فروری 19، 2016 2:24 صبح
السلام علیکم خوش آمدید
عباس اعوان — فروری 19، 2016 2:31 صبح
کون کون سی زبانیں جانتے ہیں؟
++C/C
#C
Asp .Net
XML
HTML
Java
VB
Assembly
وغیرہ وغیرہ
محمد تابش صدیقی — فروری 19، 2016 2:36 صبح
محفل میں خوش آمدید.
محمد تابش صدیقی — فروری 19، 2016 2:36 صبح
محفل میں بھی آجکل دوسری زبانیں سکھائی جاتی ہیں.
زیک — فروری 19، 2016 2:49 صبح
ہ
++C/C
#C
Asp .Net
XML
HTML
Java
VB
Assembly
وغیرہ وغیرہ
خوشی ہوئی کہ آپ نے C/C++ کو پہلے نمبر پر رکھا مگر ساتھ دکھ بھی کہ اسمبلی کو آخر میں۔