محمد محبوب

محمد محبوب — جون 14، 2012 9:59 صبح
السلام علیکم
محمد محبوب
عمر 25 سال ھے۔ شادی سے فی الحال بچا ہوا ہوں۔
تعلیم زیادہ نہیں ہے ایف۔اے سے آگے نہیں پڑھ سکا۔
بہت ہی کم گو اور شرمیلا واقع ہوا ہوں، اگر کوئی نہ بلائے تو اپنے آپ سارا دن نہیں بولتا۔
ایک موبائل فون مینٹیننس کمپنی میں بطور سوفٹ ویئر ٹیکنیشن کام کرتا ہوں۔
اردو زبان سے عشق ہے اور شاعری میری جان ہے۔ پسندیدہ شاعر داغ دہلوی ہیں۔
نایاب — جون 14، 2012 10:09 صبح
محترم محمد محبوب بھائی
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اس محفل میں عشاقان اردو ہی جمع ہیں ۔
یوسف-2 — جون 14، 2012 10:10 صبح
وعلیکم السلام محبوب بھائی!
محفل پر خوش آمدید
آپ کو اردو زبان سے اور شاعری سے عشق ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر پہنچ گئے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو یہاں پر اردو ادب سے متعلق بہت کچھ پڑھنے کو ملے گا اور بہت سے ادب نواز دوستوں سے بھی ملاقات رہے گی۔ آتے جاتے رہئے اور مختلف دھاگوں میں اسی طرح حصہ لیتے رہئے۔
عمر سیف — جون 14، 2012 10:20 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — جون 14، 2012 10:36 صبح
خوش آمدید محبوب صاحب، خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کو شاعری اچھی لگتی ہے :)
عدیل منا — جون 14، 2012 10:40 صبح
محبوب بھائی! خوش آمدید۔
یہاں پر سب ہی کم گو ہیں، یعنی کم اینڈ گو۔ آتے جاتے رہتے ہیں۔ آپ بھی اپنی اس عادت کو اپنا ئے رکھئے اور کم اینڈ گو پر عمل پیرا رہیں۔ باقی رہا آپ کا شرمیلا پن تو محفل میں گھل مل جائیں گے تو سب اپنے لگیں گے اور اپنوں سے کیا شرمانا۔
خوش رہیں۔
عائشہ عزیز — جون 14، 2012 2:28 شام
خوش آمدید لالہ !
محمد محبوب — جون 14، 2012 2:47 شام
تمام بہن بھائیوں کا بہت شکریہ :redheart:
پپو — جون 14، 2012 3:14 شام
تم ہی تو ہومحبوب میرے میں کیوں نا تم سے پیا ر کروں
سلام محبوب بھائی اللہ آپکو خوش رکھے اور ہمارے اچھے ساتھی ثابت ہوگے انشااللہ اردو محفل پر خوش آمدید
محمد محبوب — جون 14، 2012 3:19 شام
و علیکم السلام،
میں وہ والا محبوب نہیں ہوں، پپو بھائی :)
نیک تمناؤں پر آپ کا مشکور ہوں
شمشاد — جون 14، 2012 3:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ محبوب ہیں اور یہاں پر ایک محب بھی ہیں۔
ناعمہ عزیز — جون 14، 2012 4:11 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)
محمد محبوب — جون 14، 2012 4:41 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ محبوب ہیں اور یہاں پر ایک محب بھی ہیں۔

اب جبکہ محبوب و محب جمع ہو چکے ہیں۔ رب خیر ای کرے :grin:
محمد محبوب — جون 14، 2012 4:42 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ :)

مشکور یا أختی
شمشاد — جون 14، 2012 4:47 شام
اب جبکہ محبوب و محب جمع ہو چکے ہیں۔ رب خیر ای کرے :grin:
رب خیر ای کر دا اے۔ تُسی ایویں ای نہ ڈرو، بس آندے جاندے روو۔
الف عین — جون 14، 2012 7:00 شام
خوش آمدید محبوب۔ اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
محمد محبوب — جون 15، 2012 5:58 شام
خوش آمدید محبوب۔ اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔

شکریہ محترم اور مجھے اس محفل کا حصہ بن کر جو خوشی ہو رہی ہے بیان سے باہر ہے۔
فرخ منظور — جون 15، 2012 7:46 شام
خوش آمدید محبوب صاحب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D9%88%D8%A8.52041/