عبداللہ محمد — مارچ 19، 2016 7:32 شام
السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
یاز — مارچ 19، 2016 7:37 شام
وعلیکم السلام جناب اور
Muhammad Wajahat Zaheer
بھائی کو فورم پہ خوش آمدید
Muhammad Wajahat Zaheer — مارچ 19، 2016 7:38 شام
السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
میرے نام سے تو واقف ھو چکے ہیں
خوش آمدید کہنے کا شکریہ باقی آہستہ آہستہ جان جائینگے-
ہادیہ — مارچ 19، 2016 7:39 شام
محفل میں خوش آمدید

محمد تابش صدیقی — مارچ 19، 2016 7:46 شام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید.
مزید تعارف خود کروا دیں، مشاغل کیا ہیں؟ کہاں سے تعلق ہے؟
حمیرا عدنان — مارچ 19، 2016 7:54 شام
خوش آمدید جناب محمد وجاہت ظہیر صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
نام سے واقفیت تو کوئی واقفیت نہیں ہوئی
کچھ اور بتائیں اپنے بارے
یوسف سلطان — مارچ 19، 2016 8:41 شام
خوش آمدید
باقی آہستہ آہستہ جان جائینگے-
مگر کیسے؟
Muhammad Wajahat Zaheer — مارچ 19، 2016 8:49 شام
ّّجٰیسے جنم سے موت تک انسان مرحلہ وار جانتا ھی چلا جاتا ھے۔
زیک — مارچ 19، 2016 10:39 شام
خوش آمدید وجاہت
محمد وارث — مارچ 19، 2016 10:55 شام
خوش آمدید وجاہت صاحب
مریم افتخار — مارچ 20، 2016 4:33 صبح
خوش آمدید !
کاشف اختر — مارچ 20، 2016 4:37 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — مارچ 20، 2016 5:07 صبح
خوش آمدید بھائی جان!
Muhammad Wajahat Zaheer — مارچ 21، 2016 6:57 صبح
ًمعحفل میں خوش آمدید کھنے کا بہت بہت شکریہ۔
عمر سیف — مارچ 21، 2016 7:04 صبح
خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:43 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
وجی — اپریل 13، 2016 7:41 صبح
میرے نام سے تو واقف ھو چکے ہیں
خوش آمدید کہنے کا شکریہ باقی آہستہ آہستہ جان جائینگے-
خوش آمدید جناب خوش آمدید
امید ہے آپ بھی ہمارے نام سے واقف ہوگئے ہونگے ۔
سید لبید غزنوی — اپریل 13، 2016 7:57 صبح
وہ تو ہم آہستہ آہستہ جان ہی جائیں گے ۔۔۔۔نام کو ئی تعارف نہیں ہے۔۔تھوڑا تفصیلی تعارف کروائیں۔۔۔کہاں سے ہیں ؟ کیا کرتے ہیں ؟ کیا مشاغل ہیں ؟ تعلیم کیا ہے ؟ اور اس وقت کیا کررہے ہیں میرا کہنے کا مطلب ملازمت ؟؟؟ کنوارے ہیں رنڈوے ہیں یا شادی شدہ ہیں۔۔غصہ مت کی جی اے گا۔۔۔خیر خوش آمدید محفل پر ۔۔۔آپ کا آنا ہمارے لیے باعث خیر ہو۔۔آمین
عباس اعوان — اپریل 13، 2016 7:57 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید وجاہت برادر۔
عثمان — اپریل 24، 2016 5:36 شام
السلام علیکم۔
محمد وجاہت ظہیر ہم آپ کو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سے التماس ہے کہ یہاں آ کر اپنے متعلق کچھ تعارف پیش کریں۔
شکریہ۔
ویسے میں یہ بتاتا چلوں کہ وجاہت بھائی میرے قریبی دوست نما شریک ہیں۔
آپ کا تعارفی دھاگہ کہاں ہے ؟