محمد ہارون الرشید — جنوری 4، 2013 7:35 صبح
نام:محمد ہارون الرشید
تعلق:فیصل آباد،پنجاب،پاکستان
عظیم اللہ قریشی — جنوری 4، 2013 7:41 صبح
نام:محمد ہارون الرشید
تعلق:فیصل آباد،پنجاب،پاکستان
جناب فیصل آباد کے کون سے علاقے سے تعلق ہے۔ لباس سے تو آپ مجھے شہری بابو دکھائی دیتے ہیں۔اگر کسی پنڈ کے وسنیک ہیں تو بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے۔
محمد ہارون الرشید — جنوری 4، 2013 8:59 صبح
سمن آباد کا علاقہ ہے ۔ فیصل آباد شہر کے اندر ہے۔ تصویر تو فیس بک والی خود بخود لگ گئی تھی۔۔ ویسے تو ہر بندہ بنیادی طور پر پینڈو ہی ہوتا ہے۔

محسن وقار علی — جنوری 4، 2013 9:59 صبح
الف عین — جنوری 4، 2013 10:27 صبح
خوش آمدید عادل رشید
شمشاد — جنوری 4، 2013 10:27 صبح
اردو محفل خوش آمدید۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔
باباجی — جنوری 4، 2013 10:33 صبح
خوش آمدید جناب
فلک شیر — جنوری 4، 2013 11:44 صبح
خوش آمدید ہارون الرشید..........

قیصرانی — جنوری 4، 2013 11:52 صبح
محفل پر خوش آمدید
محمد ہارون الرشید
محمد وارث — جنوری 5، 2013 6:10 صبح
خوش آمدید جناب
عمر سیف — جنوری 5، 2013 10:08 صبح
خوش آمدید ۔۔
انیس الرحمن — جنوری 9، 2013 5:05 شام
منصور مکرم — جنوری 9، 2013 6:18 شام
خوش آم دید
محمدصابر — جنوری 10، 2013 4:44 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید