محمدنویدارشد

حافظ محمدنویدارشد — اپریل 5، 2013 6:56 شام
السلام علیکم !! میرا نام محمدنویدارشد ہے اور میرا آبائی تعلق ساہیوال سے ہے لیکن بسلسلہ روزگار لاہور میں قیام پذیر ہوں، مصروفیت زیادہ تر صحافت ہی ہے ، ایک ہفت روزہ اسلامی میگزین ’’خدام الدین لاہور‘‘ کی مجلس ادارت کا رکن ہوں، پہلی مرتبہ اردو ویب پر آنے کا اتفاق ہوا۔اس طرف توجہ دلانے والے ہردلعزیز اور قابلِ صد تکریم جناب کامران اخترصاحب ہیں، جو ’’ماہ نامہ نوائے منزل‘‘ کے چیف ایڈیٹر ہیں، جملہ آداب سے ناواقف ہوں، اس لیے محفلین کی طرف سے رہنمائی کا طلبگار ہوں!!! اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین
نکتہ ور — اپریل 5، 2013 7:04 شام
محفل پر خوش آمدید نوید صاحب
نیلم — اپریل 5، 2013 7:13 شام
خوش آمدید
شمشاد — اپریل 5، 2013 7:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اب آتے رہیے گا پھر کہیں نہ جا سکیں گے۔
فارقلیط رحمانی — اپریل 5، 2013 7:28 شام
:waslam::welcome::bighug:
محسن وقار علی — اپریل 5، 2013 8:46 شام
:waslam::welcome::bighug:
الف عین — اپریل 6، 2013 8:34 صبح
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
نایاب — اپریل 6، 2013 9:43 صبح
محترم حافظ بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 8، 2013 5:42 صبح
خوش آمدید قبلہ حافظ صاحب
انیس الرحمن — اپریل 8، 2013 3:49 شام
KwULv.png
عینی شاہ — اپریل 9، 2013 7:29 صبح
ویلکم بھائی :)
طالوت — اپریل 26، 2013 7:57 شام
خوش آمدید محمد نوید ارشد۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:29 صبح
خوش آمدید بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%B4%D8%AF.62181/