ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 7:50 صبح
نام ۔ محمد ارشد خان
قلمی نام ارشد سعد ردولوی
تخلص سعدؔ
وطن ۔۔ ہندوستان۔ ۔
قصبہ ۔ردولی ضلع فیض آباد اترپردیش
پیشہ۔ پرائیوٹ ملازم
شاعری کی ابتداء ۔2015
مجموعہ کلام زیر ترتیب
اردو کا ادنی سا خادم ہوں کوشش کرتو ہوں کہ میں بھی اپنی طرف سے اردو کو فروغ دوں اردو سے ہماری اور آنے والی نسلوں کی اردو کے تیئیں محبت قائم رہے
غزل کے گیسو سے اٹھتی ہوئی میں خوشبو ہوں
مری مثال کہاں میں زبان اردو ہوں
ارشد سعد ردولوی
سیما علی — اگست 20، 2021 8:05 صبح
خوش آمدید جناب
ارشد سعد ردولوی صاحب
ردولی شریف سے ہمیں اپنے نانا یاد آتے ہیں اُن سے ہم نے خانقاہ صابریہ کی پہلی خانقاہ کا ذکر سنا تھا ۔۔۔
سیما علی — اگست 20، 2021 8:06 صبح
غزل کے گیسو سے اٹھتی ہوئی میں خوشبو ہوں
مری مثال کہاں میں زبان اردو ہوں
ارشد سعد ردولوی
بہت خوب !!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 20، 2021 8:06 صبح
ماشاءاللہ ،
آپ کا جذبہ قابل ستائش ہے ،
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
گُلِ یاسمیں — اگست 20، 2021 8:46 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:48 صبح
خوش آمدید جناب
ارشد سعد ردولوی صاحب
ردولی شریف سے ہمیں اپنے نانا یاد آتے ہیں اُن سے ہم نے خانقاہ صابریہ کی پہلی خانقاہ کا ذکر سنا تھا ۔۔۔
ماشاء اللہ
حضرت مخدوم عبدالحق چشتی صابری رحمہ کے ہی دیار میں رہتے ہیں
محمد عبدالرؤوف — اگست 20، 2021 8:49 صبح
ارشد بھائی خوش آمدید
یاسر شاہ — اگست 20، 2021 8:52 صبح
خوش آمدید

ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:52 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
بہت شکریہ سلامت رہیں
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:53 صبح
سید عاطف علی — اگست 20، 2021 8:53 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:54 صبح
خوش آمدید
شکریہ سلامت رہیں
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
آپ کی محبتیں سلامت رہیں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 20، 2021 8:55 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 8:58 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد وارث — اگست 20، 2021 9:02 صبح
خوش آمدید ارشد صاحب۔
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 9:03 صبح
لاريب اخلاص — اگست 20، 2021 9:11 صبح
خوش آمدید!
ارشد سعد ردولوی — اگست 20، 2021 9:16 صبح
الف عین — اگست 20، 2021 10:45 صبح
خوش آمدید ارشد