جواد عالم — نومبر 26، 2012 4:40 شام
السلام علیکم۔ میرا نام جواد عالم ہے۔ ادب اور خصوصی طور پر اُردو ادب سے لگاؤ ہے، بس اسی لیے اس محفل میں شامل ہوا ہوں۔ اُمید ہے سفر دلچسپ و شاندار رہے گا۔
نیلم — نومبر 26، 2012 4:50 شام
خوش آمدید
قیصرانی — نومبر 26، 2012 4:50 شام
محفل پر خوش آمدید

نایاب — نومبر 26، 2012 4:59 شام
محترم جواد عالم بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
باباجی — نومبر 26، 2012 5:02 شام
ویلکم
جی آیاں نوں
خوش آمدید
مرحبا
الف نظامی — نومبر 26، 2012 5:04 شام
خوش آمدید!
عمر سیف — نومبر 26، 2012 5:17 شام
خوش آمدید
محمد وارث — نومبر 27، 2012 6:31 صبح
خوش آمدید جواد عالم صاحب
شمشاد — نومبر 27، 2012 6:51 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
جواد عالم — نومبر 27، 2012 7:21 صبح
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ!
محمدعمرفاروق — نومبر 27، 2012 8:17 صبح
محفل میں خوش آمدید
الف عین — نومبر 27، 2012 4:21 شام
خوش آمدید جواد
حسان خان — نومبر 27، 2012 4:29 شام
خوش آمدید جواد سائیں۔

انیس الرحمن — نومبر 28، 2012 5:22 شام
زین — نومبر 28، 2012 5:29 شام
خوش آمدید
