السلام علیکم
میرا نام ثامر شعور ہے۔اردو سے محبت اور سیکھنے کے شوق میں اس خوبصورت محفل تک پہنچا ہوں ۔فیصل آباد سے تعلق ہے مگر کچھ عرصے سے امریکا میں ہوں اور فوڈسائنس کے شعبہ سے منسلک ہوں۔