نذر حسین ناز — فروری 20، 2015 3:55 صبح
نام : نذر حسین ناز
تعلق : چکوال - پاکستان
بچپن سے ہی شعر و شاعری سے رغبت ۔ اردو شاعری کی نسبت سے ہی اس فورم تک رسائی ہوئی۔
سیکھنے کے لیے آیا ہوں ۔ سو امید ہے بہت کچھ سیکھ پاؤں گا۔
احباب سلامت رہیں۔ آمین
محمد وارث — فروری 20، 2015 4:50 صبح
خوش آمدید نذر حسین صاحب
محمداحمد — فروری 20، 2015 5:28 صبح
خوش آمدید!
نذر حسین ناز — فروری 20، 2015 5:58 صبح
بہت شکریہ محترم محمد وارث صاحب اور محترم محمد احمد صاحب

عبد الرحمن — فروری 20، 2015 8:28 صبح
محفل پر خوش آمدید نذر بھائی!
نذر حسین ناز — فروری 20، 2015 9:35 صبح
عبدالرحمٰن بھائی۔ آپ کی محبتوں کا مشکور ہوں ۔

تلمیذ — فروری 20، 2015 10:37 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، نذر صاحب۔
نذر حسین ناز — فروری 20، 2015 10:41 صبح
بہت شکریہ محترم تلمیذ صاحب ۔۔

عبدالقیوم چوہدری — فروری 20، 2015 2:03 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
دعا ہے کہ آپ بہت کچھ سیکھیں، بس محفلین کو 'اصلی پہلوان ریوڑی' ضرور کھلانی ہیں
نذر حسین ناز — فروری 20، 2015 4:36 شام

عبدالقیوم چوہدری صاحب۔ آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔ جب کہیں "ریوڑی" کھلا دی جائے گی
عبد الرحمن — فروری 20، 2015 5:20 شام
خالد محمود چوہدری — فروری 20، 2015 11:17 شام
خوش آمدید نذر بھائی