مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

محمد شکیل عطاری — فروری 28، 2012 9:09 صبح
نام: محمد
عرف: شکیل
تخلص: عطاریؔ
علاقہ: ڈویژن فیصل آباد
تعلیم: ایم فل (زوالوجی)
پیشہ: تعلیم و تعلم
حسیب نذیر گِل — فروری 28، 2012 9:56 صبح
خوش آمدید محمد شکیل عطاری صاحب۔میری طرف سے سلام قبول ہو
شمشاد — فروری 28، 2012 9:59 صبح
اردو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید۔
ماشاء اللہ آپ تو پڑھی لکھی اور پڑھنے پڑھانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔
زوالوجی کے متعلق کچھ بتائیں۔
محمد شکیل عطاری — فروری 28، 2012 10:09 صبح
خوش آمدید محمد شکیل عطاری صاحب۔میری طرف سے سلام قبول ہو
جزاک اللہ! و علیکم السلام
محمد شکیل عطاری — فروری 28، 2012 11:43 صبح
اردو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید۔
ماشاء اللہ آپ تو پڑھی لکھی اور پڑھنے پڑھانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔
زوالوجی کے متعلق کچھ بتائیں۔

شکریہ۔
زوالوجی یا حیوانیات جانوروں کا سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔
یہ بیالوجی یا حیاتیات کی ایک شاخ ہے۔ جو کہ زندگی کے سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔
اور ہاں۔۔۔۔ جانوروں کے مطالعہ میں انسان کا مطالعہ بھی شامل ہے بلکہ آجکل تو زیادہ تر انسان کا مطالعہ ہی زوالوجی میں کیا جا رہا ہے! :)
:biggrin:
محمد وارث — فروری 29، 2012 6:01 صبح
خوش آمدید عطاری صاحب
ساجد — فروری 29، 2012 6:17 صبح
عطاری صاحب ، خوش آمدید۔ آپ بھی ہمارے گرائیں نکلے۔
محمد شکیل عطاری — فروری 29، 2012 9:19 صبح
خوش آمدید عطاری صاحب
عطاری صاحب ، خوش آمدید۔ آپ بھی ہمارے گرائیں نکلے۔
شکریہ خوش آمدید کہنے کا۔
جناب ساجد صاحب آپ کون سے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟
الف عین — فروری 29، 2012 7:40 شام
خوش آمدید شکیل عطاری۔ آپ کے پیغامات سے اندازہ ہو گیا تھا کہ با علم شخصیت ہیں۔ امید ہے محفل کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
محمد شکیل عطاری — مارچ 1، 2012 4:17 صبح
خوش آمدید شکیل عطاری۔ آپ کے پیغامات سے اندازہ ہو گیا تھا کہ با علم شخصیت ہیں۔ امید ہے محفل کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
بہت شکریہ جناب! بہر حال میں تو ابھی بھی ایک طالب علم ہوں۔ اور ساتھ ساتھ علم کو پھیلانے کے جذبے کے تحت معلمی بھی اختیار کی ہوئی ہے۔
ساجد — مارچ 1، 2012 9:57 شام
شکریہ خوش آمدید کہنے کا۔
جناب ساجد صاحب آپ کون سے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟
آبائی شہر کمالیہ ہے اب لاہور میں سکونت پذیر ہوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81%D9%94-%D8%B9%D8%B7%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%94.50011/