مختصرتعارف

یونس — اکتوبر 30، 2013 8:02 شام
السلام علیکم !
اردو محفل میں حاضری کی اجازت لینے آیا ہوں۔ خود تو کچھ بھی نہیں ہوں مگر بہت دیر سے اردو محفل میں دلچسپی تھی‘ اورآیا اس امید سے ہوں کہ شاید کبھی یہ کہہ سکوں :
طفیلِ ماہ رُخان بن گیا ہے انجم سا ۔۔۔!
وہ ایک ذرہ جو اس رہگزر میں رہتا ہے۔
تعارف کے طور پر یہ کہالیکٹرانکس میرا پیشہ ہے، ادب سے لگاؤ ہے، یوں مائیکرو کنٹرولر پروگرامنگ، پی سی بی ڈیزائننگ، پی ایل سی پروگرامنگ، الیکٹرانکس سرکٹ ڈیزائن، کے بعد جو وقت بچتا ہے اس میں اچھی کتابیں پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ یاکبھی کچھ لکھنے کی ہمت کر لیتا ہوں۔ بنیادی طور پر خاصا کاہل واقع ہوا ہوں۔ شاید 1982میں پہلی دفعہ الیکٹرانکس سے متعلق ایک مضمون لکھا تھا جو اس وقت کے‘ بلکہ اب تک کے واحد مسلسل شائع ہونے والے‘الیکٹرانکس کے ماہنامے"عملی سائنس" میں چھپا۔ اس 'شہ' ملنےپر زیادہ محنت سے لکھتا رہا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ لاہور سے گھر بار چھوڑ کر کراچی میں پردیس کاٹنا پڑا۔ اورعملی سائنس کی ادارت کی ذمہ داری مل گئی ۔ بعد ازاں ٹیکسٹائل انڈسٹری میں الیکٹریکل انجنیئر کے طور پر کام کیا۔ آجکل لاہور میں الیکٹرانکس سروسنگ اور منوفیکچرنگ سے متعلق ایک ادارہ میں ایک دوست کے ساتھ شریکِ کارہوں۔
بالکل مبتدی ہوں اور احباب کے تعاون کا خواستگار ۔ ۔ ۔
شمشاد — اکتوبر 30، 2013 8:03 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
فلک شیر — اکتوبر 30، 2013 8:13 شام
محترم یونس صاحب! تہ دل سے خوش آمدید
امید ہے آپ سے یہاں ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
:):):)
صرف علی — اکتوبر 30، 2013 8:51 شام
خوش آمدید
قیصرانی — اکتوبر 30، 2013 9:04 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ ہمارے سٹاف اور اراکین کی طرف سے ہر ممکن تعاون شاملِ حال رہے گا :)
ناعمہ عزیز — اکتوبر 31، 2013 3:04 صبح
ارودو محفل میں خوش آمدید
سید شہزاد ناصر — اکتوبر 31، 2013 3:36 صبح
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت آچھا گزرے گا
عمر سیف — اکتوبر 31، 2013 4:05 صبح
خوش آمدید
الف عین — اکتوبر 31، 2013 6:11 صبح
ایک اور سینئر رکن کو خوش آمدید
حسان خان — اکتوبر 31، 2013 6:12 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جناب :)
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:09 صبح
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
بہت شکریہ !
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:15 صبح
محترم یونس صاحب! تہ دل سے خوش آمدید
امید ہے آپ سے یہاں ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
:):):)
بے حد شکریہ‘
کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ !
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:15 صبح
بہت شکریہ
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:19 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔ ہمارے سٹاف اور اراکین کی طرف سے ہر ممکن تعاون شاملِ حال رہے گا :)
بہت شکریہ ! جزاک اللہ خیر
نکتہ ور — اکتوبر 31، 2013 7:29 صبح
:welcome:
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:30 صبح
محفل میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت آچھا گزرے گا
بہت مہربانی ! ان شاء اللہ ۔ ۔ ۔
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:31 صبح
شکریہ !
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:32 صبح
ایک اور سینئر رکن کو خوش آمدید
بہت شکریہ !
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:33 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید جناب :)
بے حد شکریہ ۔ ۔ ۔
یونس — اکتوبر 31، 2013 7:33 صبح
بہت مہربانی !
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.68883/