مدثر علی شہپرؔ

مدثر علی شہپر — نومبر 23، 2015 5:26 شام
دنیاوی تعلیم = اطلاقی طبیعات میں ماسٹر ڈگری ، جوہری توانائی کے شعبہ سے منسلک ہوں
اردو شاعری کا شوق ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پسندیدہ شاعر ہیں، اردو ادب سیکھنے کی خواھش ہے،
فنا کی یہ منزل ادھوری ہے شائد۔۔۔۔
سکوں زندگی میں جو ابتک نہیں ہے
کبھی تو ملے گا وہ ہم کو بھی شہپرؔ۔۔۔
خدا اپنے بندے سے غافل نہیں ہے
افضل حسین — نومبر 23، 2015 5:30 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — نومبر 23، 2015 5:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
حمیرا عدنان — نومبر 23، 2015 5:37 شام
خوش آمدید جناب
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
مدثر علی شہپر — نومبر 23، 2015 5:44 شام
تمام احباب کا شکریہ، مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ میں دیر سے آیا ہوں۔۔۔۔۔۔!
حمیرا عدنان — نومبر 23، 2015 5:50 شام
تمام احباب کا شکریہ، مجھے کیوں لگ رہا ہے کہ میں دیر سے آیا ہوں۔۔۔۔۔۔!
چلیں کوئی بات نہیں وہ کیا کہتے ہیں نا دیر آئے درست آئے.
بس اب آتے رہیے گا :):)
ابن رضا — نومبر 23، 2015 6:58 شام
خوش آمدید مدثر صاحب۔
نیرنگ خیال صاحب آپ کی شاپریت تو عام ہوتی جا رہی ہے یہ مدثر صاحب بھی شہپر تخلص کرتے ہیں کیا یہ حسنِ اتفاق ہے یہ میری کج فہمی؟
مدثر علی شہپر — نومبر 23، 2015 7:46 شام
انشاءاللہ، شکریہ
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 24، 2015 2:36 صبح
خوش آمدید!
محمد وارث — نومبر 24، 2015 3:09 صبح
خوش آمدید مدثر صاحب
نیرنگ خیال — نومبر 24، 2015 4:53 صبح
دنیاوی تعلیم = اطلاقی طبیعات میں ماسٹر ڈگری ، جوہری توانائی کے شعبہ سے منسلک ہوں
اردو شاعری کا شوق ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پسندیدہ شاعر ہیں، اردو ادب سیکھنے کی خواھش ہے،
فنا کی یہ منزل ادھوری ہے شائد۔۔۔۔
سکوں زندگی میں جو ابتک نہیں ہے
کبھی تو ملے گا وہ ہم کو بھی شہپرؔ۔۔۔
خدا اپنے بندے سے غافل نہیں ہے
خوش عام دید سر۔۔۔۔۔
خوش آمدید مدثر صاحب۔
نیرنگ خیال صاحب آپ کی شاپریت تو عام ہوتی جا رہی ہے یہ مدثر صاحب بھی شہپر تخلص کرتے ہیں کیا یہ حسنِ اتفاق ہے یہ میری کج فہمی؟
نہ میاں نہ۔۔۔ "شہ پر" "شاپریت" ممکن ہے۔۔۔ کہ بنا کسی "شہ" کے "عملِ شاپریت" تاثیر سے خالی ہوتا ہے۔ لیکن ہیں یہ دو الگ چیزیں۔۔۔۔ :p
مدثر علی شہپر — نومبر 24، 2015 5:11 صبح
خوش عام دید سر۔۔۔۔۔
نہ میاں نہ۔۔۔ "شہ پر" "شاپریت" ممکن ہے۔۔۔ کہ بنا کسی "شہ" کے "عملِ شاپریت" تاثیر سے خالی ہوتا ہے۔ لیکن ہیں یہ دو الگ چیزیں۔۔۔۔ :p
شکریہ، پر کوئی ہمیں بھی شاپریت کی تعریف بتائے گا کیا۔۔۔۔۔؟
نیرنگ خیال — نومبر 24، 2015 5:13 صبح
شکریہ، پر کوئی ہمیں بھی شاپریت کی تعریف بتائے گا کیا۔۔۔۔۔؟
ابن رضا بھائی اس سلسلے میں ترجمان کے منصب پر فائز ہیں۔۔۔ :D
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 24، 2015 5:18 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمدظہیر — نومبر 24، 2015 5:38 صبح
خوش آمدید مدثر علی صاحب
آپ کو دیکھ کر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کسی پرانی فلم کے ہیرو ہیں
جوہرآباد پہلی دفعہ سنا ہے۔ جہاں محمد علی جوہر پیدا ہوئے تھے اسے جوہرآباد کہتے ہیں کیا؟
محمدظہیر — نومبر 24، 2015 5:42 صبح
فنا کی یہ منزل ادھوری ہے شائد۔۔۔۔
سکوں زندگی میں جو ابتک نہیں ہے
کبھی تو ملے گا وہ ہم کو بھی شہپرؔ۔۔۔
خدا اپنے بندے سے غافل نہیں ہے
بہت خوب جناب
مدثر علی شہپر — نومبر 24، 2015 7:11 صبح
بہت خوب جناب[/QUO
پسند کرنے کا شکریہ، جوہر آباد ، ضلع خوشاب اور ڈویژن سرگودھا ہے جناب، یہاں ملازمت کی غرض سے رہائیش ہے، میرا آبائی شہر علی پور ضلع مظفر گڑھ ہے۔
ادب دوست — نومبر 24، 2015 8:12 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ابن رضا — نومبر 24، 2015 1:33 شام
شکریہ، پر کوئی ہمیں بھی شاپریت کی تعریف بتائے گا کیا۔۔۔۔۔؟
جی کیوں نہیں اس فرقے کے ناظمِ اعلیٰ صاحب سے پوچھ لیجیے:p
مدثر علی شہپر — نومبر 24، 2015 6:23 شام
خوش آمدید مدثر صاحب
خوش آمدید مدثر صاحب
شکریہ جناب، مجھے تھوڑی دیر پہلے پتہ چلا، کہ آپ ایڈمن ہیں۔ واہ جی واہ کیا کہنے آپکے، آپکا نیرنگ صاحب کے برعکس یہ وارم ویلکم بہت اچھا لگا، ہاگر یہ آٹو جنیریٹد نہیں ہے تو۔
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AF%D8%AB%D8%B1-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D9%BE%D8%B1%D8%94.86037/