محمد فہدشرقپوری — نومبر 6، 2012 5:25 شام
السلام علیکم ایڈیٹر مدینہ میسج سروس محمد فہد شرقپوری
عاطف بٹ — نومبر 6، 2012 5:26 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
یہ مدینہ میسج سروس کیا ہے؟ اپنے بارے میں کچھ بتائیے، کہاں سے ہیں، کیا کرتے ہیں، تعلیم کہاں سے اور کہاں تک حاصل کی؟
ذوالقرنین — نومبر 6، 2012 5:38 شام
وعلیکم السلام جناب!
اردوستان محفل میں خوش آمدید
شمشاد — نومبر 6، 2012 5:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
انتہا — نومبر 7، 2012 4:11 صبح
خوش آمدید محمد فہد شرق پوری صاحب
نایاب — نومبر 7، 2012 4:15 صبح
محترم محمد فہد شرقپوری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
پپو — نومبر 7، 2012 6:12 صبح
جی آیاں نوں
بھائی
محمد فہد شرق پوری صاحب یہ کونسی سروس ہے بھائی ذرا تفصیل سے آگاہ کریں امید ہے اچھا وقت گذرے گا آپ کیساتھ
محمد بلال اعظم — نومبر 7، 2012 7:57 صبح
خوش آمدید
اور سروس کی تفصیل بتائیں نا۔
باباجی — نومبر 7، 2012 8:21 صبح
خوش آمدید جناب
انیس الرحمن — نومبر 7، 2012 8:50 صبح
محمدعمرفاروق — دسمبر 24، 2012 7:32 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید