میرا نام مریم اسلم ہے اور نام ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویوز 
یہ تو پتہ چلتا ہے ذرا اپنا تعارف مکمل ہو لینے دو پھر پوچھوں گا کہ صرف نام ہی کافی ہے کہ نہیں۔ ویسے تم نے تعارف میں کافی کنجوسی سے کام لیا ہے چلو کچھ تعارف میں کروا دیتا ہوں۔
مریم میری کولیگ ہیں اور ماشاءاللہ آجکل کافی کام کر رہی ہیں ویسے اتنا کام عام طور پر کرتی نہیں ہیں
جب پوچھوں جواب ملتا ہے کام کرہی ہوں پتہ نہیں کس چیز کا نام آجکل کام رکھا ہوا ہے مریم نے شاعری کا شوق ہے اور ادب سے بھی خاصی دلچسپی ہے ۔
اردو کی کتابوں کے ترجمہ میں خاصی معاون ہو سکتی ہیں بڑی مشکل سے میں کھینچ کھانچ کر لایا ہوں اب سب کا کام ہے کہ جانے نہ دیں اور کچھ خدمت اردو کی ضرور لیں جو کہ ہم سب پر قرض ہے اردو کا۔ ویسے تفہیم القراَن کے ترجمہ کے لیے بخوشی راضی ہو جائے گی۔ اصل سوالات اب آپ لوگون شروع کریں پوچھنا